تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْدَہ کاری" کے متعقلہ نتائج

کَنْدَہ کاری

کندہ کار کا کام، نقّاشی، قلم کاری، حکّاکی

کَنْد کاری

کاوش، تلاش، کھوج، (مجازاً) رنج کشی.

کَنْدَہ کار

پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنے والا، نقش و نگار کھودنے والا، حکّاک

کُنْدی کار

(دھلائی) کپڑے کی سلوٹیں نکالنے والا کاری گر.

نا کَردَہ کاری

ناکردہ کار ہونے کی حالت، ناتجربہ کاری، اناڑی پن

مُزدُور خوش دِل کُنَد کارِ بیش

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو اپنی محنت کے معاوضے کی طرف سے مطمئن ہو وہ زیادہ کام کرتا ہے ۔

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

کَنْدھا مِلا کَر

برابر میں، مقابلے پر.

کیا کَنْدَہ کَر سَکتا ہے

کیا ضرر پہنچا سکتا ہے.

کُنْدے تول کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

اُو خویشْتَن گُم اَسْت کِرا رَہْبَری کُنَد

جو خود نہیں جانتا وہ دوسرے کو کیْا بتائے گا۔

آلۂ کندہ کار

ایک صورت کوکب

کُنْدے جوڑ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

کُنْدے باندھ کَر گِرنا

رک: کُندے باندھ کر آنا، کندھے تولنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدَہ کاری کے معانیدیکھیے

کَنْدَہ کاری

kanda-kaarii•कंदा-कारी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کَنْدَہ کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کندہ کار کا کام، نقّاشی، قلم کاری، حکّاکی

Urdu meaning of kanda-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • kundaa kaar ka kaam, nakkaashii, kalamkaarii, hukka kii

English meaning of kanda-kaarii

Noun, Feminine

कंदा-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वे बेल-बूटे जो सोने, चाँदी, लकड़ी अथवा पत्थर आदि पर बनते हैं, बेल-बूटे बनाने का काम, नक़्क़ाशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْدَہ کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْدَہ کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone