تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن رَسْیا" کے متعقلہ نتائج

کَن رَسْیا

کن رس، وہ شخص، جسے گانا سننے کا لطف ہو

کان رَسی

(موسیقی) گانا بجانا سن کرمعلوم کرلینا کہ یہ سُر میں ہے یا نہں ، کن رسی .

کان رَسْیا

گانے یا بجانے کی آواز سن کر یہچان لینے والا شخص کہ یہ سُر میں ہے یا نہیں .

کَنَیّا راسی

(ہیئت) کنیا (برج سنبلہ) کی راس کے وقت پیدا ہونے والا

کَنیا راس

Virgo

کَن رَسا

واقف ، جانکار ، ماہر.

کَن رَس

راگ رنگ سننے کا مزہ

رُسْوا کُن

رسوا کرنا، ذلیل کرنا، بدنام کرنا، بے عزت کرنا، بے حرمت کرنا، بےغیرت کرنا

کاسْنی بَھر کھانا رَسَا بَھر چَلْنا

کھانا بہت زیادہ کھانا اور چلنا اور کام کرنا کم.

کانوں میں رَس پَڑنا

۔کسی بات کے سننے کا چسکا پڑنا۔ کانوں کو سُریلی یا رسیلی آواز سے حظ حاصل ہونا۔

رُسْوَا کُنِ عَالَم

humiliated ones of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن رَسْیا کے معانیدیکھیے

کَن رَسْیا

kan-rasyaa•कन-रस्या

وزن : 222

دیکھیے: کَن رَس

  • Roman
  • Urdu

کَن رَسْیا کے اردو معانی

پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • کن رس، وہ شخص، جسے گانا سننے کا لطف ہو

Urdu meaning of kan-rasyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kin ras, vo shaKhs, jise gaanaa sunne ka lutaf ho

English meaning of kan-rasyaa

Panjabi, Hindi - Noun, Masculine

  • one having an ear for music

कन-रस्या के हिंदी अर्थ

पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जिसे गाना-बजाना आदि सुनने का बहुत शौक हो, गीत-संगीत प्रिय व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن رَسْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن رَسْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone