تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن رَس" کے متعقلہ نتائج

کَن رَس

راگ رنگ سننے کا مزہ

کَن رَسْیا

کن رس، وہ شخص، جسے گانا سننے کا لطف ہو

کَن رَسا

واقف ، جانکار ، ماہر.

کان رَسی

(موسیقی) گانا بجانا سن کرمعلوم کرلینا کہ یہ سُر میں ہے یا نہں ، کن رسی .

کان رَسْیا

گانے یا بجانے کی آواز سن کر یہچان لینے والا شخص کہ یہ سُر میں ہے یا نہیں .

کَنَیّا راسی

(ہیئت) کنیا (برج سنبلہ) کی راس کے وقت پیدا ہونے والا

کَنیا راس

Virgo

رُسْوا کُن

رسوا کرنا، ذلیل کرنا، بدنام کرنا، بے عزت کرنا، بے حرمت کرنا، بےغیرت کرنا

کاسْنی بَھر کھانا رَسَا بَھر چَلْنا

کھانا بہت زیادہ کھانا اور چلنا اور کام کرنا کم.

کانوں میں رَس پَڑنا

۔کسی بات کے سننے کا چسکا پڑنا۔ کانوں کو سُریلی یا رسیلی آواز سے حظ حاصل ہونا۔

رُسْوَا کُنِ عَالَم

humiliated ones of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن رَس کے معانیدیکھیے

کَن رَس

kan-ras•कन-रस

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کَن رَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راگ رنگ سننے کا مزہ
  • موسیقی سے مس یا فطری لگاؤ، راگ راگنی سے واقفیت یا اس سے محفوظ ہونے کی صلاحیت

صفت

  • خود گویّا نہ ہو مگر موسیقی کے فن سے واقف یا اس سے لطف اٹھانے کا اہل ہو

شعر

Urdu meaning of kan-ras

  • Roman
  • Urdu

  • raag rang sunne ka mazaa
  • muusiiqii se mas ya fitrii lagaa.o, raag raaginii se vaaqfiiyat ya is se mahfuuz hone kii salaahiiyat
  • Khud gaviiXyaa na ho magar muusiiqii ke fan se vaaqif ya is se lutaf uThaane ka ahal ho

English meaning of kan-ras

Noun, Masculine

  • having ear for music

Adjective

  • connoisseur of music

कन-रस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राग सुनने का आनंद
  • मन लगाकर अच्छी-अच्छी बातें, गीत आदि सुनने की प्रवृत्ति या रुचि, एकाग्रचित्त हो कर गीत-संगीत या भाषण आदि सुनने की प्रवृत्ति

विशेषण

  • स्वयं गवय्या न हो मगर संगीत कला का ज्ञानी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone