تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن پَرا" کے متعقلہ نتائج

کَن پَرا

دیمک کی ایک قسم.

کَہنے پَر جانا

کسی کے کہنے پر عمل کرنا ، کہے میں آنا ، بہکانے میں آنا.

کان پَر جُوں تَک نَہ رینگنا

be heedless or unaffected

کَہْنے پَر چَلْنا

رک : کہنے پر جانا.

کان پَر ڈالْنا

آگاہ کرنا .

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

کان پَر جُوں نَہیں پِھرْتی

بالکل بے خبر ہونا، غافل ہونا، کسی کی بات پر بالکل ہی توجہ نہ دینا

کان پَر جُوں نَہ سِیلْنا

پروانہ کرنا ، غافل یا بے خبر ہونا .

کان پَر جُوں نَہ رِینگْنا

کان پر جوں (تک) نہ پھرنا، بہت بے پروا ہونا، یکسر غافل یا بے خبر ہونا

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

کھانے پَر پِل پَڑنا

devour food hastily and greedily

کان پَر جُوں نَہ چَلْنا

بالکل پروا نہ کرنا ، یکسر غافل یا بے خبر ہونا ، قطعی توجہ نہ کرنا ، کوئی ائر قبول نہ کرنا .

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

کان پَر سے گولی نِکَل جانا

۔دیکھو گولی کان پر سے نکل جانا۔

کانوں پَر ہَتھوڑے بَجْنا

رک : کانوں پر ہتھوڑے برسنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن پَرا کے معانیدیکھیے

کَن پَرا

kan-paraa•कन-परा

  • Roman
  • Urdu

کَن پَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیمک کی ایک قسم.

Urdu meaning of kan-paraa

  • Roman
  • Urdu

  • diimak kii ek qism

कन-परा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीमक की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن پَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن پَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone