تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن دینا" کے متعقلہ نتائج

کَن دینا

فن یا کرتب کا ہاتھ دیکھانا ، کُشتی میں دان٘و یا پین٘ترا چلنا ، ہلکا سا جھٹکا دینا.

کھانا دینا

کسی تقریب میں کھانے کا انتظام کرنا، دعوت دینا یا کرنا، کھانا کھلانا

کان دینا

توجہ دینا ، غور سے سُننا .

کَنّی دینا

hold ribs of paper-kite to help someone fly it

کَون دِن تھے

کیسا اچھا زمانہ تھا، کتنا عُمدہ وقت تھا، کیسے اچھّے دن تھے

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

کھانا دانا

کھانے پینے کا سامان، آب و طعام، سامان خورد و نوش، دانہ پانی، غذا

کَنّیا دان

جہیز نیز وہ روپیہ پیسہ جو بیٹی کے بیاہنے یا جہیز میں دینے کے لیے جمع کیا جائے، وہ روپیہ جو بیٹی کے بیاہنے پر یا جہیز میں دیتے ہیں

کَنِّیَہ دان

رک : کنّیا دان.

کھانا دانا ہونا

کھانا پکنا ، کھانا پکانے اور کھلانے کا بندوبست کیا جانا ، ضیافت ہونا .

کَنَیّا دان دینا

لڑکی بیاہنا ، لڑکی کی شادی کرنا ، بطور کارِ ثواب غریبوں کی لڑکیوں کی شادی کروانا.

دُنْیا کا کَہْنا

سب لوگوں کا کہنا

دِیوان کَہْنا

دیوان تصنیف کرنا.

دَھنِّیَہ کَہنا

دعا دینا ، خیر مانگنا ، اسیس دینا ، برکت مانگنا.

کان نَہ دینا

توجَہ سے نہ سننا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن دینا کے معانیدیکھیے

کَن دینا

kan denaa•कन देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَن دینا کے اردو معانی

  • فن یا کرتب کا ہاتھ دیکھانا ، کُشتی میں دان٘و یا پین٘ترا چلنا ، ہلکا سا جھٹکا دینا.

Urdu meaning of kan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • fan ya kartab ka haath diikhaanaa, kashtii me.n daanv ya paintraa chalnaa, halkaa saa jhaTka denaa

कन देना के हिंदी अर्थ

  • फ़न या करतब का हाथ दीखाना, कश्ती में दांव या पैंतरा चलना, हल्का सा झटका देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone