تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْوار" کے متعقلہ نتائج

کَمْوار

(کشتی بانی) کشتی کا رُخ پھیرنے یا وڑنے کا ہتّا ، جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے ، پتوار ، سیل ، پتوار کا دستہ .

کَمورا

مٹی سے بنا ہوا بڑا برتن، جس میں دودھ، دہی، پانی اور بوقت ضرورت اناج بھی رکھے جاتے ہیں، گھڑا، مٹکا

کُم٘ھار

کُم٘ہار

مٹی کی برتن بنانے والا، مٹی کے کھلونے بنانے والا شخص

کُمار

بیٹا، لڑکا، کن٘وارا، غیر شادی شدہ، عہد شباب یا اس سے پہلے کی حالت، نوجوانی

کُمُور

کمنہ ، کم نگاہ ، کم نظر .

کَومار

پیدائش سے پانچ سال تک کی عمر، بچہ، لڑکا

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمریا

short waistcoat

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

کُھمار

رک: کمھار.

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کولھے کے اوپر کا حصّہ

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْوار کے معانیدیکھیے

کَمْوار

kamvaar•कम्वार

  • Roman
  • Urdu

کَمْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشتی بانی) کشتی کا رُخ پھیرنے یا وڑنے کا ہتّا ، جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے ، پتوار ، سیل ، پتوار کا دستہ .

Urdu meaning of kamvaar

  • Roman
  • Urdu

  • (kashtiibaanii) kshati ka ruKh pherne ya va.Dne ka hata, jo kshati ke sire par laga hotaa hai, patvaar, sel, patvaar ka dastaa

कम्वार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (नाविका) कश्ती का रुख़ फेरने या मोड़ने का हत्ता, जो कश्ती के कनारे पर लगा होता है, पतवार, पतवार का दस्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone