تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمورا" کے متعقلہ نتائج

کَمورا

مٹی سے بنا ہوا بڑا برتن، جس میں دودھ، دہی، پانی اور بوقت ضرورت اناج بھی رکھے جاتے ہیں، گھڑا، مٹکا

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَموری

small earthen pot

کَمیرا

۱. ( عموماً کاشتکاری یا صنعت وغیرہ میں ) اجرت ہر محنت مزدوری کرنے والا ، مزدور ، خدمت گار .

کَمْوار

(کشتی بانی) کشتی کا رُخ پھیرنے یا وڑنے کا ہتّا ، جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے ، پتوار ، سیل ، پتوار کا دستہ .

کُمُور

کمنہ ، کم نگاہ ، کم نظر .

کَتورا

(تحقیراً) کتّا ؛ خوشامدی ؛ چاپلوس.

کَمریا

short waistcoat

کَرورا

کروڑا

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کولھے کے اوپر کا حصّہ

کُھمار

رک: کمھار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمورا کے معانیدیکھیے

کَمورا

kamoraa•कमोरा

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَمورا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، واحد

  • مٹی سے بنا ہوا بڑا برتن، جس میں دودھ، دہی، پانی اور بوقت ضرورت اناج بھی رکھے جاتے ہیں، گھڑا، مٹکا

ہندی - اسم، مذکر

  • کاشت کاری: عمدہ دھان کی ایک قِسم

Urdu meaning of kamoraa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii se banaa hu.a ba.Daa bartan, jis me.n duudh, dahii, paanii aur bavaqt zaruurat anaaj bhii rakhe jaate hain, gha.Daa, maTkaa
  • kaashatkaariih umdaa dhaan kii ek qism

English meaning of kamoraa

Sanskrit - Noun, Masculine, Singular

  • big pot made of clay, in which milk, curd, water are kept if needed also kept grains, pot, pitcher, earthen pot

Hindi - Noun, Masculine

  • Agriculture: a variety of best paddy

कमोरा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मिट्टी का बना वह बड़ा पात्र जिसमें दूध, दही, पानी या आवश्यकता पड़ने पर अनाज आदि रखा जाता है, घड़ा, कछरा, मटका

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृषी: उत्तम धान की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone