تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کمٹھا" کے متعقلہ نتائج

کمٹھا

کمان (خصوصاً بان٘س کی بنی ہوئی) .

کَمٹھی

बाँस की काटी हुई वे पतली लचीली धज्जियाँ या पट्टियाँ जिनसे टोकरियाँ, पंखे आदि बनाये जाते हैं

کھیمْٹا

उक्त ताल पर गाया जानेवाला गीत।

کوٹھا

چھت، بام

کَٹھا

وہ آم جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سےپیدا ہوتا ہے ، تخمی آم.

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کَٹّھا

زمین کا ایک پیمانہ جو بیگھے کا بیسواں حصّہ ہوتا ہے

کُھمْٹا

ایک قسم کا ناچ، بنگالی ناچ.

کاٹھا

سخت اور گھٹیا

کَمَنْٹھا

رک : کمٹھا ، بان٘س کی کمان .

کمڑھا

ایک قسم کا کدو

کیٹھا

رک: کنٹھا ، کنٹھ مالا .

کَمْہْٹَہ

بان٘س کی کمان ، کمان کی ڈور ، کمان کا وہ حصّہ جس میں تیر رکھ کر چلاتے ہیں .

کومْٹی

ہندوؤں کی ایک قوم جو بیوپار کا کام کرتی ہے.

کھمیٹا

ایک وزن یا بحر

اردو، انگلش اور ہندی میں کمٹھا کے معانیدیکھیے

کمٹھا

kamThaa•कमठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کمٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمان (خصوصاً بان٘س کی بنی ہوئی) .
  • (اونٹائی اور دُھنائی) دھنکی لٹکانے کی کمان ، لنگر کمان اور دھنکی کے درمیان بندھی ہوئی رسی .

Urdu meaning of kamThaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaan (Khusuusan baans kii banii hu.ii)
  • (onTaa.ii aur dhunaa.ii) dhunkii laTkaane kii kamaan, langar kamaan aur dhunkii ke daramyaan bandhii hu.ii rassii

English meaning of kamThaa

Noun, Masculine

  • bow made of bamboo
  • a tortoise

कमठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धनुष (खासकर बाँस का बना हुआ)
  • बड़ी छड़ी या लाठी
  • कछुआ, कच्छप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کمٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کمٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone