تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچُور" کے متعقلہ نتائج

کَچُور

ہلدی کی نسل کا ایک پودا، جس کی جڑ دوا کے کام آتی ہے، ایک مشہور دوا کا نام، زرنیاد، نرکچور، کپور کچری

ہَرا کَچُور

رک : ہرا کچوہ ۔

نَر کَچُور

کچور کی بڑی قسم

کَچَوری

ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو

کَچوری بَھرْنا

پسی ہوئی دال لوئی میں بھرنا، کچوری بنانا

کَچوری مَل

مذاق سے موٹے ہندو کو کہتے ہیں

کَچوری سے گال

پُھولے پُھولے گال

کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی

دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے

کَچَورِیاں

۔مونث۔ کچوری کی جمع۔

کَچُّو

رتالو، جنگلی اروی، اروی کے قسم کی ایک جنگلی سبزی

کَچْوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں،ستار سے ملتا جلتا ایک ساز، کان کا ایک زیور

کَپُور

ایک طرح کا گلاب، گلاب کی ایک قسم

کَچُوہ

(لکھنؤ) ہرا کی تاکید کے لئے

کَچُھوری

ایک روئیدگی جس کا تنا نہیں ہوتا جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے تریاق کا اثر رکھتی ہے ریگِ مثانہ کو دور کرتی ہے اس کو تُرمڑی بھی کہتے ہیں.

کَچَرْ کَچَر

کچّے پھل یا ادھ کچرے گوشت کے چبانے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچُور کے معانیدیکھیے

کَچُور

kachuur•कचूर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

کَچُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہلدی کی نسل کا ایک پودا، جس کی جڑ دوا کے کام آتی ہے، ایک مشہور دوا کا نام، زرنیاد، نرکچور، کپور کچری

Urdu meaning of kachuur

  • Roman
  • Urdu

  • haldii kii nasal ka ek paudaa, jis kii ja.D davaa ke kaam aatii hai, ek mashhuur davaa ka naam, zaranyaad, narakchor, kapuur kachrii

English meaning of kachuur

Noun, Masculine

  • the plant or root zedoary, Curcuma zerumbet

कचूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल्दी की जाति का एक पौधा, जिसकी जड़ दवा के काम आती है, नर कचूर । जरंबाद

کَچُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone