تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم گِری" کے متعقلہ نتائج

کَم گِری

(بٹواگری) ہڑ کے سرے پر کلابتّو کی لپیٹ کی بندش کے لیے ریشمیں ڈورے کے دو تین پھیر جو بطور پھندے کے لگائے جاتے ہیں یا کلابتّونی گنڈے کے سِروں پر لگائے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم گِری کے معانیدیکھیے

کَم گِری

kam-giriiकम-गिरी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَم گِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بٹواگری) ہڑ کے سرے پر کلابتّو کی لپیٹ کی بندش کے لیے ریشمیں ڈورے کے دو تین پھیر جو بطور پھندے کے لگائے جاتے ہیں یا کلابتّونی گنڈے کے سِروں پر لگائے جاتے ہیں .
  • (پٹوارگری) ہڑ (گاجر کی شکل کی بندش) کے سرے پر ریشمین ڈورے کے پھیر جو پھندے کے طور ہر لگائے جاتے ہیں یا کلابتونی گنڈے کی سروں پر لگائے جاتے ہیں .

Urdu meaning of kam-girii

  • Roman
  • Urdu

  • (biTvaa girii) ha.D ke sire par kallaa buto kii lapeT kii bandish ke li.e reshme.n Dore ke do tiin pher jo bataur phande ke lagaa.e jaate hai.n ya kallaa butonii gunDe ke suro.n par lagaa.e jaate hai.n
  • (paTvaar girii) ha.D (gaajar kii shakl kii bandish) ke sire par riishmiin Dore ke pher jo phande ke taur har lagaa.e jaate hai.n ya kallaa butonii gunDe kii suro.n par lagaa.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَم گِری

(بٹواگری) ہڑ کے سرے پر کلابتّو کی لپیٹ کی بندش کے لیے ریشمیں ڈورے کے دو تین پھیر جو بطور پھندے کے لگائے جاتے ہیں یا کلابتّونی گنڈے کے سِروں پر لگائے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم گِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم گِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone