تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّاب" کے متعقلہ نتائج

کَلّاب

کتّوں کا محافظ، کُتے پالنے والا شخص

کُلّاب

خمدار کان٘ٹا ، آنکڑا ، قلابہ ، ہک .

کِلاب

کُتّے .

قُلّاب

مچھلی پكڑنے كا خمدار آہنی كان٘ٹا

قَلّاب

مہارت كے ساتھ جعلی سكّے بنانے والا، كھوٹی چیز بیچنے میں نامور، بڑا جعل ساز

کَلابَہ

کچا سوت جو تکلے پر لگا ہوا ہو؛ سرخ اور زرد گنڈے دار رنگا ہوا کچا سوت، کلاوہ

کُلّابِیَہ

(طب) ہک نما کیڑا، وہ پیٹ کا کیڑا جو نصف انچ، اور دھاگے کی مانند باریک ہوتا ہے اور چھوٹی آنت کے بالائی حصوں کی جھلّی میں بکثرت چمٹا اور چپکا رہتا ہے

کِلابِیَّہ

حکمائے قدیم کا ایک فرقہ جو رسمی اور اصطلاحی اصولِ اخلاق کا مخالف تھا مثلًا علانیہ سب کے سامنے عورتوں سے اختلاط ناجائز ہیں تو ان کو کسی اور جگہ اور کسی صورت میں جائز نہیں ہونا چاہیے .

قُلابَہ

رک : قُلّاب

قُلّابَہ

قلابے

جوڑ، کڑی، کنڈا، ہنسیا، کانٹا

قَلّابی

جعل سازی، دھوكے بازی، كھوٹی چیز كو كھرے كے داموں بیچنا

قُلابَۂ آتِشِیں

آگ كا حلقہ، آگ كا گولہ، شعلہ، لپٹ

قُلابَۂ آہْنی

لوہے كا كنڈہ

قُلّابَۂ آتِشِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّاب کے معانیدیکھیے

کَلّاب

kallaab•कल्लाब

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: کَلْب

اشتقاق: كَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

کَلّاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتّوں کا محافظ، کُتے پالنے والا شخص

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَلّاب

مہارت كے ساتھ جعلی سكّے بنانے والا، كھوٹی چیز بیچنے میں نامور، بڑا جعل ساز

Urdu meaning of kallaab

  • Roman
  • Urdu

  • kutto.n ka muhaafiz, kute paalne vaala shaKhs

English meaning of kallaab

Noun, Masculine

  • a keeper of dogs

कल्लाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुत्तों का रक्षक, कुत्तें पालने वाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone