تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجے کو پانی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجے کو پانی کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، صدمہ جھیلنا .

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجے کو پانی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَلیجے کو پانی کَرْنا

kaleje ko paanii karnaaकलेजे को पानी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَلیجے کو پانی کَرْنا کے اردو معانی

  • سخت محنت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، صدمہ جھیلنا .

Urdu meaning of kaleje ko paanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht mehnat karnaa, musiibat uThaanaa, sadma jhelnaa

कलेजे को पानी करना के हिंदी अर्थ

  • कठिन परिश्रम करना, सख़्त मेहनत करना, मुसीबत उठाना, सदमा या कष्ट झेलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلیجے کو پانی کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، صدمہ جھیلنا .

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجے کو پانی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجے کو پانی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone