تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجْکول" کے متعقلہ نتائج

کَجْکول

کشکول، چنبل، شلاق

کَشْکول

کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالہ، کاسۂ گدائی، بھیک کا پیالہ جو فقیروں کے پاس ہوتا ہے

کَجْکو

سونے اور چاندی کے ورق کوٹنے کی چَرمی تھیلی جس میں ورق رکھنے کی جھلّیاں اور اُن کی حفاظت کی چَرمی گدّی بھی شامل ہے ، ٹِیا.

کَچْکول

کشکول‏، کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالا، کاسۂ گدائی

کَنْکول

دانے جو سیاہ مرچ کے مشابہ لیکن اس سے بڑے ہوتے ہیں، مزہ تلخ و تیز ہوتا ہے

کاکول

پہاڑی کّوا ‘ ایک زہریلا سیاہ رن٘گ کا مادہ ‘ نرک کا ایک حصّہ .

کھول

فلسِ ماہی ، جنگلی چوہا ، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا ، خارپشت کا کان٘ٹا نیز خارپشت .

کَشْکول بَڑھا دینا

مطالبہ پیش کردینا ، دست طلب بڑھا دینا ، دست سوال دراز کرنا

کَشْکول بَرْدار

کشکول اٹھانے والا ، کاسۂ گدائی لیے بھرنے والا

کَرْکو

کرکے ، بنا کر .

کَنْوَل

دریائی پودے کا پھول جو سطح آب پر کھلتا ہے، (شعرا کنول کے غنچے کو دل سے تشبیہ دیتے ہیں)

کجاوَہ

اونٹ کی کاٹھی جس کے دونوں حصے دونوں پہلووں کی طرف لٹکے ہوئے ہوتے ہیں، محمل

کَجاوا

سواریوں کے بیٹھنے کے لیے اونٹ کی کمر کے دونوں طرف لٹکی ہوئی ہودے یا ٹرکے کی وضع کی نشستیں جس میں ایک ایک یا دو دو سواریاں بیٹھ سکیں ، ایک طرح کی کاٹھی یا محمل.

کُوکُو

فاختہ، قمری اورکوئل وغیرہ کی آواز

کھول کے

واضح طور سے ، صاف صاف ، ظاہر کرکے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْکول کے معانیدیکھیے

کَجْکول

kajkol•कजकोल

اصل: فارسی

وزن : 221

دیکھیے: کَچْکول

  • Roman
  • Urdu

کَجْکول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشکول، چنبل، شلاق
  • وہ بیاض جس میں منتخب اشعار یا مضامین درج ہوں

شعر

Urdu meaning of kajkol

  • Roman
  • Urdu

  • kashkol, chambal, shalaak
  • vo byaaz jis me.n muntKhab ashaar ya mazaamiin darj huu.n

English meaning of kajkol

Noun, Masculine

  • the monk's skull or bowl, in which they take alms, a book containing selected poems

कजकोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़कीरों द्वारा भिक्षायाचन के लिए प्रयुक्त भिक्षापात्र, भिक्षाग्रहण के लिए भिक्षुओं द्वारा प्रयोग किया जाने वाला खप्पर या कपाल, भिक्षापात्र, कशकोल
  • वह पुस्तक जिसमें दूसरों की उक्तियों या उपदेशों का संग्रह हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجْکول)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجْکول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone