تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھول کے" کے متعقلہ نتائج

کھول کے

واضح طور سے ، صاف صاف ، ظاہر کرکے .

کھول کے کَہنا

speak out, elucidate

کھول کے دِکْھلانا

برہنہ ہو کے عضو مخصوص دکھانا ، بے عزّت کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا .

دَہَن کھول کے رَہ جانا

مرجانا، انتقال کر جانا

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

دُعا سَر کھول کے مانگنا

نہایت اضطراب کی حالت میں دعا مانگنا

سَر کھول کے دُعا مانگْنا

مَنَّت کے طور پر سر کے بال پھیلا کے دعا مان٘گنا.

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

دِل کھول کے

بخوبی ، بیدھڑک ھو کے ، اچھّی ہرطرح ، جی بھر کے.

کھول کھول کے

نہایت وضاحت سے ، صاف صاف .

گَلا کھول کے

کُھل کر ، زور سے ، صاف صاف آواز سے.

کان کھول کے سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور کر کے سننا ، غفلت دور کر کے سننا ،عبرت پکڑنے کی عرض سے سننا

خَزانے کے قُفْل کھول دینا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

جی کھول کے

خاطر خواہ دل بھر کے ، افراط سے، بے دریغ.

کان کھول کے

۔غفلت دور کرکے ہوشیار ہو کے۔ باپ کی نصیحت کان کھول کے سنو۔

کھول کھال کے

۔کھول کے۔ ؎

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھول کے کے معانیدیکھیے

کھول کے

khol keखोल के

  • Roman
  • Urdu

کھول کے کے اردو معانی

  • واضح طور سے ، صاف صاف ، ظاہر کرکے .
  • صاف صاف ، واضح .
  • آزادانہ ، بے روک ٹوک نیز اچھی طرح ، بخوبی .

Urdu meaning of khol ke

  • Roman
  • Urdu

  • vaazih taur se, saaf saaf, zaahir karke
  • saaf saaf, vaazih
  • aazaadaana, be rok Tok niiz achchhii tarah, baKhuubii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھول کے

واضح طور سے ، صاف صاف ، ظاہر کرکے .

کھول کے کَہنا

speak out, elucidate

کھول کے دِکْھلانا

برہنہ ہو کے عضو مخصوص دکھانا ، بے عزّت کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا .

دَہَن کھول کے رَہ جانا

مرجانا، انتقال کر جانا

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

دُعا سَر کھول کے مانگنا

نہایت اضطراب کی حالت میں دعا مانگنا

سَر کھول کے دُعا مانگْنا

مَنَّت کے طور پر سر کے بال پھیلا کے دعا مان٘گنا.

سِینَہ کھول کَر تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

دِل کھول کے

بخوبی ، بیدھڑک ھو کے ، اچھّی ہرطرح ، جی بھر کے.

کھول کھول کے

نہایت وضاحت سے ، صاف صاف .

گَلا کھول کے

کُھل کر ، زور سے ، صاف صاف آواز سے.

کان کھول کے سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور کر کے سننا ، غفلت دور کر کے سننا ،عبرت پکڑنے کی عرض سے سننا

خَزانے کے قُفْل کھول دینا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

جی کھول کے

خاطر خواہ دل بھر کے ، افراط سے، بے دریغ.

کان کھول کے

۔غفلت دور کرکے ہوشیار ہو کے۔ باپ کی نصیحت کان کھول کے سنو۔

کھول کھال کے

۔کھول کے۔ ؎

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھول کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھول کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone