تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَجَک" کے متعقلہ نتائج

کَجَک

ایک خاص قسم کا آہنی اوزار جسے فیلبان ہاتھی کو قابو میں رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، فیلبانوں کا آنکس، ہاتھی کا آنکس، آنگز، کژک، کنٹھا

کَجْکو

سونے اور چاندی کے ورق کوٹنے کی چَرمی تھیلی جس میں ورق رکھنے کی جھلّیاں اور اُن کی حفاظت کی چَرمی گدّی بھی شامل ہے ، ٹِیا.

کَجْکول

کشکول، چنبل، شلاق

کَجْکَجاٹ

زور سے دان٘ٹ پیسنا، کجکجاہٹ ، جھگڑا.

کَج کُلَہ

ٹیڑھی ٹوپی رکھنے والا، شاہان ایران کا لقب، بانکا، ترچھا، مغرور، معشوق

کَج کاہ

تبتّی گائے کی دُم کے بالوں کا گُچھا جو اہلِ ہنود بطور چنور استعمال کرتے ہیں.

کَج کوہی

پہاڑی بکرا.

کَج کُلاہ

ٹیڑھی ٹوپی والا، بان٘کا، معشوق، اکڑ کی وجہ سے ٹیڑھی ٹوپی پہننے والا، مغرور، بادشاہ

کَج کَلْغا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی کلغی ایک طرف کو لٹکی ہوئی ہو، تاج ڈھلا

کَج کُلَْہی

بانکپن، خودنمائی، بادشاہی

کَج کُلاہی

ٹوپی کو ترچھا پہننا، ٹوپی کو ٹیڑھا رکھنا، بانکپن، خود نمائی، بادشاہی، بانکپن، خود نمائی

کَج کانٹْیا

(مرغ بازی) وہ مرغ جسکی انّیاں معمول س زیادہ خم دار یعنی ہلالی شکل کی ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَجَک کے معانیدیکھیے

کَجَک

kajakकजक

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

کَجَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خاص قسم کا آہنی اوزار جسے فیلبان ہاتھی کو قابو میں رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، فیلبانوں کا آنکس، ہاتھی کا آنکس، آنگز، کژک، کنٹھا
  • (معماری) نازک قسم کی منبت کاری کی گُھٹائی (چکنانے کا عمل) کرنے کا باریک منھ کا کرنی کی قسم کا اوزار، کجرات

English meaning of kajak

Noun, Feminine

  • a rod having one end bent, from which are suspended balls of gold and silver for shooting at
  • iron hook used in driving elephants
  • a black feather in a duck's tail, which couriers wear on their heads and women in their hair
  • control, restrain
  • a kind of shell from which a medicament for the eye is prepared
  • an elephant-goad

कजक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंकुश, कुस, हाथीवान का यंत्र ।
  • हाथी को काबू करने वाला अंकुश
  • नियंत्रण; रोक।

کَجَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَجَک

ایک خاص قسم کا آہنی اوزار جسے فیلبان ہاتھی کو قابو میں رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، فیلبانوں کا آنکس، ہاتھی کا آنکس، آنگز، کژک، کنٹھا

کَجْکو

سونے اور چاندی کے ورق کوٹنے کی چَرمی تھیلی جس میں ورق رکھنے کی جھلّیاں اور اُن کی حفاظت کی چَرمی گدّی بھی شامل ہے ، ٹِیا.

کَجْکول

کشکول، چنبل، شلاق

کَجْکَجاٹ

زور سے دان٘ٹ پیسنا، کجکجاہٹ ، جھگڑا.

کَج کُلَہ

ٹیڑھی ٹوپی رکھنے والا، شاہان ایران کا لقب، بانکا، ترچھا، مغرور، معشوق

کَج کاہ

تبتّی گائے کی دُم کے بالوں کا گُچھا جو اہلِ ہنود بطور چنور استعمال کرتے ہیں.

کَج کوہی

پہاڑی بکرا.

کَج کُلاہ

ٹیڑھی ٹوپی والا، بان٘کا، معشوق، اکڑ کی وجہ سے ٹیڑھی ٹوپی پہننے والا، مغرور، بادشاہ

کَج کَلْغا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی کلغی ایک طرف کو لٹکی ہوئی ہو، تاج ڈھلا

کَج کُلَْہی

بانکپن، خودنمائی، بادشاہی

کَج کُلاہی

ٹوپی کو ترچھا پہننا، ٹوپی کو ٹیڑھا رکھنا، بانکپن، خود نمائی، بادشاہی، بانکپن، خود نمائی

کَج کانٹْیا

(مرغ بازی) وہ مرغ جسکی انّیاں معمول س زیادہ خم دار یعنی ہلالی شکل کی ہوں.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَجَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَجَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone