تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیک" کے متعقلہ نتائج

کَیک

ایک چھوٹا سا سرخ رنْگ کا پردار موذی کیڑا، جو اکثر مرطوب مقامات پر پایا جاتا ہے، یہ جانداروں کا خون چوستا ہے، پسَو

قِیق

چیخ پکار، خصوصاً ہاتھیوں کی آواز

کَیکَئی

رک: کیکامتی .

کیک پِیسْٹِری

بیکری کی میٹھی اشیا ، پیسٹری اور بسکٹ وغیرہ .

کِیک مارْنا

کیکنا، چیخ مارنا، چیخنا

کَیکْواشَہ

رک: کیکواسہ .

کَیکْواش

رک: کیکواسہ .

قِیق مارنا

زور سے چیخ مارنا نیز پکارنا ، آواز لگانا.

کیکی

خوبصورت پروں والی لمبی پونچھ کا ایک مشہور و معروف پرندہ، مور

کیکا

مور کی آواز یا چیخ، مور کی بولی

کِیکَر

درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول

کیکَر

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کنگرے سے اسی کے اندر بناتے چلے جاتے ہیں، چین کے مانند ہوتی ہے، یہ کیکر کی پھلی سے مشابہ ہوتی ہے

کیکَڑ

ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے

کِیکَڑ

رک: کیکر .

کیکَٹ

جھینگا مچھلی کی ایک بڑی سمندری قسم جس کے دس پیر اور ایک لمبی دم ہوتی ہے، ایک قشریہ جو کھا یا جاتا ہے.ابتدا میں اس کا رنگ نیلگوں سیاہ اور انالنے کے بعد سرخ ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیک کے معانیدیکھیے

کَیک

kaik•कैक

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کَیک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا سا سرخ رنْگ کا پردار موذی کیڑا، جو اکثر مرطوب مقامات پر پایا جاتا ہے، یہ جانداروں کا خون چوستا ہے، پسَو

Urdu meaning of kaik

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa saa surKh ran॒ga ka pardaar muuzii kii.Daa, jo aksar martub muqaamaat par paaya jaataa hai, ye jaandaaro.n ka Khuun chuustaa hai, pusuu

English meaning of kaik

Noun, Masculine

  • flea

कैक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काटनेवाला एक लाल कीड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone