تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaiak" کے متعقلہ نتائج
kaiak کے لیے اردو الفاظ
kaiak کے اردو معانی
- کایاک / کایک
- قطبی امریکہ کی مچھلی پکڑنے کی کشتی یا ڈونگی جو سیل کی کھالوں سے بنائی جاتی ہے، یہ کھالیں لکڑی کے ایک ڈھانچے کے گرد منڈھی ہوتی ہیں، بیچ میں دائرے کی شکل کی کھلی جگہ سوار کے بیٹھنے کے لیے ہوتی ہے
kaiak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कायाक / काएक
- कुतुबी अमरीका की मछली पकड़ने की क्षति या डोंगी जो सेल की खालों से बनाई जाती है, ये खालें लक्कड़ी के एक ढाँचे के गर्द मंढी होती हैं, बीच में दायरे की शक्ल की खुली जगह सवार के बैठने के लिए होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَیک
ایک چھوٹا سا سرخ رنْگ کا پردار موذی کیڑا، جو اکثر مرطوب مقامات پر پایا جاتا ہے، یہ جانداروں کا خون چوستا ہے، پسَو
کیڑ
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .
عَقِیق
ایک سُرخ رنگ کا قیمتی پتّھر جو نَگ بنانے اور پچّی کاری وغیرہ کے کام آتا ہے، یہ سیاہ، زرد، نیلا اور سفید بھی ہوتا ہے؛ (مجازاً) لبِ محبوب اوربادۂ ناب
کَڑاہ
کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں
کُنڑْ
(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں
کِی کَرائی
کیا کرایا (رک) کی تانیث ، ساری ، وہ تمام جدوجہد اور دوڑ دھوپ جو کیس کام کی تکمیل کے لیے کی گئی ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kaiak)
kaiak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔