تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْتَر" کے متعقلہ نتائج

کَہْتَر

نہایت کم تر، کم رتبے کا، کم درجے کا، کم حیثیت کا

کاتَر

بزدل آدمی، ڈرپوک، ڈرا ہوا، وہشت زدہ

کَھتَر

کھٹّا ، ترش.

کَھتَّر

(سوقیانہ) خاطر.

کِھتَر

حقیر ، ادنیٰ ، چھوٹا.

قاطِر

خچّر، ایک مال بردار جانور

کَہْتَر و مَہْتَر

چھوٹا بڑا ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ عام و خاص.

کَہْتَری

چھوٹا ہونا، خُردی، چھوٹا پن، گراوٹ، گھٹیا پن، عاجزی

کَہہ تَر

smaller, less

کَہْتَرِین

سب سے چھوٹا ، سب سے حقیر.

نَہ ہَرْ زَنْ زَنْ اَسْت و نَہ ہَر مَرْد مَرْد، خُدا پَنْچْ اَنْگُشْتْ َیَکْسَاں ہرکَہ بَقامَتِ کَہْتَر بَہ قِیمَتِ بِہْتَر

(فارسی قول اردو میں مستعمل) ہر چیز جو قد میں چھوٹی ہوتی ہے قیمت میں زیادہ ہوتی ہے یعنی کسی چیز کی قدر اس کے قد کے اعتبار سے نہیں بلکہ خوبیوں کے اعتبار سے ہوتی ہے

قاطِر چی

خچربان

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

کُھتْرا

بل، سوراخ، پوشیدہ جگہ

کُھتْری

داغدار ، چیچک دار ؛ (مجازاً) عیب دار ، ناقص.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْتَر کے معانیدیکھیے

کَہْتَر

kahtar•कहतर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَہْتَر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • نہایت کم تر، کم رتبے کا، کم درجے کا، کم حیثیت کا
  • زیادہ چھوٹا، بہت حقیر، کمتر، چھوٹا، ادنی، پست

Urdu meaning of kahtar

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat kamtar, kam rutbe ka, kam darje ka, kam haisiyat ka
  • zyaadaa chhoTaa, bahut haqiir, kamtar, chhoTaa, uddinii, past

English meaning of kahtar

Adjective, Masculine

कहतर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसकी आर्थिक दशा अच्छी न हो, अनादृत, अप्रतिष्ठित, अकुलीन, टुट पूँजिया
  • ज़्यादा छोटा, कमतर, छोटा, हीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone