تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہو دِن کی سُنے رات کی" کے متعقلہ نتائج

کَہو دِن کی سُنے رات کی

۔(عو) سوال کے برخلافجواب دینے والے کی نسبت مستعمل ہے۔

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

دِن کی رات ہونا

سخت تاریکی ہونا، بہت اندھیرا ہونا

کَہو آم کی سُنے اِمْلی کی

رک : کہو دن کی سنے رات کی.

کَہو زَمِین کی سُنے آسْمان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

کَہو کُپْڑے کی سُنے گات کی

جو بات ہے سو اُلٹی ہے ، کم فہم کی نسبت کہتے ہیں.

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

دِن کی پُوچْھنا رات کی بَتانا

بدحواس ہونا ، غصّے صدمے یا بدحواسی میں الٹے سیدھے بے تکے جواب دینا .

رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی

رات کو بدکاری کرتی ہے دن کو شریف بن جاتی ہے اس عورت کے لیے مستعمل جو بظاہر پارسا ار دراصل بدکار ہو

کَہو کھیت کے سُنے کَھلِیان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

جو سادُھو کی مانے بات، آنَند رہے دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَنْدھیری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَندِھیاری رات

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیری رات

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَُندِھیاری رات

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

کَبھی کا دِن بَڑا کَبھی کی رات بَڑی

۔مثل۔ زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا۔ ؎

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں

رام کے بَھکت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

سَما کَرے نَہ کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

سَما کَرے نِر کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

پوچھو دن کی بتائے رات کی

سوال کچھ جواب کچھ (اُول جلول باتیں کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں) .

چار دن کی چانْدنی اور پِھر اَندھیری رات

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہو دِن کی سُنے رات کی کے معانیدیکھیے

کَہو دِن کی سُنے رات کی

kaho din kii sune raat kiiकहो दिन की सुने रात की

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَہو دِن کی سُنے رات کی کے اردو معانی

  • ۔(عو) سوال کے برخلافجواب دینے والے کی نسبت مستعمل ہے۔

Urdu meaning of kaho din kii sune raat kii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) savaal ke baraKhlaafajvaab dene vaale kii nisbat mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہو دِن کی سُنے رات کی

۔(عو) سوال کے برخلافجواب دینے والے کی نسبت مستعمل ہے۔

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

دِن کی رات ہونا

سخت تاریکی ہونا، بہت اندھیرا ہونا

کَہو آم کی سُنے اِمْلی کی

رک : کہو دن کی سنے رات کی.

کَہو زَمِین کی سُنے آسْمان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

کَہو کُپْڑے کی سُنے گات کی

جو بات ہے سو اُلٹی ہے ، کم فہم کی نسبت کہتے ہیں.

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

دِن کی پُوچْھنا رات کی بَتانا

بدحواس ہونا ، غصّے صدمے یا بدحواسی میں الٹے سیدھے بے تکے جواب دینا .

رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی

رات کو بدکاری کرتی ہے دن کو شریف بن جاتی ہے اس عورت کے لیے مستعمل جو بظاہر پارسا ار دراصل بدکار ہو

کَہو کھیت کے سُنے کَھلِیان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

جو سادُھو کی مانے بات، آنَند رہے دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَنْدھیری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

دو دِن کی چاندْنی ہے پِھر اَندِھیاری رات

رک : دو دن کی چان٘دنی پھر اندھیرا پاکھ .

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

چار دِن کی چاندنی آخِر اَندھیری رات

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

دو دِن کی چاندْنی پِھر اَُندِھیاری رات

حسن و شباب ، جاہ واقبال و دولت ثروت سب فنا ہونے والی چیزیں ہیں .

کَبھی کا دِن بَڑا کَبھی کی رات بَڑی

۔مثل۔ زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا۔ ؎

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں

رام کے بَھکت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں

سَما کَرے نَہ کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

سَما کَرے نِر کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

پوچھو دن کی بتائے رات کی

سوال کچھ جواب کچھ (اُول جلول باتیں کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں) .

چار دن کی چانْدنی اور پِھر اَندھیری رات

چند روزہ عیش ہے، پھر وہی تکلیف، چند روز عروج ہے پھر زوال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہو دِن کی سُنے رات کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہو دِن کی سُنے رات کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone