تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْفَہ" کے متعقلہ نتائج

کَہْفَہ

چھوٹا غار یا گڑھا، کسی شے کا کھوکھلا حصّہ، جوف، خلا

کافّہ

تمام، کل، سب

کافَّۂ خَلائِق

آدمیوں کا گروہ، سب لوگ

کافَّۂ اَنام

تمام لوگ ، خلقِ خدا ، انسان.

دَم کَہْفَہ

(طب) بروز سرم یعنی غذائی نالی کا آخری چھوٹا حصّہ.

جِسمی کَہْفَہ

(طب) حیوانی جسم میں غذا کی نالی کا غاز نما حصہ.

دَہَنی کَہْفَہ

(طِب) من٘ھ کا سوراخ، جوف، خلا

کافاٹیرِیا

ایک قسم کا ہوٹل جس میں پکا ہوا کھانا مختلف تختوں یا شیلفوں پر رکھا ہوتا ہے اور گاہک خود اٹھا کر لے جاتے ہیں ، کیفے ٹیریا.

ہَوائی کَہفَہ

رک : ہوا خانہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

کافی

کفایت کرنے والا، بقدرِ ضرورت، جس سے کام نکل جائے

کُوفہ

۔(ع) مذکر۔ عراق عرب کے ایک مشہور شہر کا نام جہاں کے لوگ سخت بے رحم تھے دشمن سادات اور قاتل حسین علیہ السلام اکثر اسی جگہ کے لوگ تھے۔

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کافِیّہ

کافی کی تانیث، کفایت کرنا، کافی ہونا

کفا

آب کاری: بھنگ کے پودے کے پتّوں پر پیدا ہونے والا پھپوندی کی شکل کا مادّہ جس کو کپڑے میں لگا کر اُتارتے اور جمع کرکے مدک بناتے ہیں

کَفَّہ

ترازو کا پلڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْفَہ کے معانیدیکھیے

کَہْفَہ

kahfa•कहफ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَہْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا غار یا گڑھا، کسی شے کا کھوکھلا حصّہ، جوف، خلا

Urdu meaning of kahfa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa Gaar ya ga.Dhaa, kisii shaiy ka khokhlaa hissaa, jof, khulaa

English meaning of kahfa

Noun, Masculine

  • cavity
  • small cave

कहफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी गुफा या गढ़ा, किसी वस्तु का खोखला हिस्सा, ख़ाली स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone