تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہج" کے متعقلہ نتائج

کہج

جنگلی اسٹابری

کاجَن کاج، نَہ بِھکاری بِھیک

کسی کو کوئی فائدہ نہیں

کاجِیرَہ

दे. 'काज़ीरः'

کاجَل ہونا

سیاہ ہونا ، کالا پڑجانا .

کاجَل بَہْنا

آنسو میں مل کے آنکھ سے کاجل نکلنا .

کاجَل مَس٘ی کَرنا

کاجل اور مسّی لگانا ، سنگھار کرنا ، سن٘ورنا .

کاجَل سَب کو دینا آتا ہے پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

کاجل سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا معلوم دیتا ہے

کاج مانڈْنا

بندوبست کرنا ، تقریب کا اہتمام کرنا .

کاج سَنوارنا

رک : کاج بنانا ، کان سن٘وارنا .

کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

کاجل یا سرمہ سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا لگتا ہے

کاجَل کی تَحْرِیر کِھینچْنا

آنکھو میں کاجل لگانا

کاجَل کی کوٹْھری میں جو جائے گا وہ مُنہ کالا کرکے آئے گا

رک : کاجل کی کوٹھری میں جو جائے گا اس ٹیکا لگے گا .

آپ کاج مَہا کاج

اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا، اپنا کام خود ہی کرنا خوب ہوتا ہے

آپ کاج، مَہا کاج

اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا

مَہا کاج

عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

راجا کے گَھر کاج، ہَمارے گھر ٹَھک ٹَھکا

غیر کے یہاں شادی ہمارے گھر بکھیڑا

پُنْیَہ کاج

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

گَھر کاج بَہُو گیلاوَن کو

عورت کا گھرکے کام کاج سے جی چرانا، موقع پر غائب ہو جانا

پَر کاج میں ہاتھ ڈالنا

دوسرے کے کام میں دخل دینا ، دخل در معقولات کرنا .

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

کَوڑی کاج کا نَہِیں

بالکل نکمّا ہے، بالکل بے مصرف ہے.

مِل جُل کَرتے رَہِیئے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

مِل جُل کِیجِے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج

سب کے صلاح اور مشورے کی بات میں کوئی الزام نہیں دے سکتا

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کہج کے معانیدیکھیے

کہج

kahajकहज

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کہج کے اردو معانی

مذکر

  • جنگلی اسٹابری

Urdu meaning of kahaj

  • Roman
  • Urdu

  • janglii sTaabrii

कहज के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • जंगली स्ट्रॉबेरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone