تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہار" کے متعقلہ نتائج

کَہار

ہندوؤں کا ایک نیچ خدمتی فرقہ جس کا کام پانی بھرنا، پانی پلانا، برتن مانجنا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنا ہے نیز اس فرقے کا فرد، دھینور، مہرا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنے والا، ادنی خدمت گار

کُہار

(آب پاشی) بلّا ، ڈھیکی ، کوہار.

قَہّار

خدا تعالی کا صفاتی نام

قاہِر

غالب، محکم ومستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا نیز اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

کَہار لَگانا

(حمّالی) کہار کو سواری اٹھانے یا کسی دوسری خدمت کے لیے اجرت پر مقرر کرنا.

کار

کام، فعل، ہنر، شغل، مشغلہ

کُہَر

فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا

کہر

گھوڑے کا ایک خاص رنگ

کَہاری

۱. کہار کی مزدوری ؛ ڈولی اُٹھانے کی اُجرت.

کَہارا

ایک ناچ اور ایک راگنی کا نام جو کہاروں سے متعلق ہے

کَہارِن

کہار ذات کی عورت، کہار کی بیوی، ڈولی وغیرہ اُٹھانے والی عورت

کَہارْنی

رک: کہارن.

بَھرا کَہار، خالی کُمھار، تیز جاتا ہے

خالی کُمْہار اَور بَھرا کَہار

یہ چلنے میں خوب تیز ہوتے ہیں .

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہار کے معانیدیکھیے

کَہار

kahaar•कहार

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کا ایک نیچ خدمتی فرقہ جس کا کام پانی بھرنا، پانی پلانا، برتن مانجنا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنا ہے نیز اس فرقے کا فرد، دھینور، مہرا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنے والا، ادنی خدمت گار

شعر

Urdu meaning of kahaar

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ka ek niich Khidamtii firqa jis ka kaam paanii bharnaa, paanii pilaanaa, bartan maa.njanaa, Dolii ya paalakii uThaa kar chalnaa hai niiz is firqe ka fard, dhiinor, mohraa, Dolii ya paalakii uThaa kar chalne vaala, uddinii Khidamatgaar

English meaning of kahaar

Noun, Masculine

  • palanquin-bearer, those who lift and carry palanquins

कहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परंपरा से पानी भरने तथा डोली या पालकी आदि ढोने वाली एक जाति, डोली या पालकी उठा कर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone