تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفِیل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَفِیل کَرنا

ضامن بنانا، وکیل ٹھہرانا.

کَیل کَرنا

تولنا، ناپنا .

کھیل کَرْنا

کھیلنا کودنا، تماشا کرنا، نقل کرنا

کُلیل کَرنا

اچھل کود کرنا، چوکڑیاں بھرنا، چہل کرنا

کِھیل کَرْنا

بھاڑ میں یا تَوے پر تیز آنچ میں شگفتہ کرنا.

قُفْلی كَرنا

درندوں كا دانتوں كو بند كرنا اس طرح كہ پھر نہ كھولیں ۔

قُفُل كَرنا

مقفل كرنا ، تالا لگانا .

کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا

کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .

کھیل خَتْم کَرْنا

سلسلہ یا معاملہ ختم کرنا ، بات ختم کرنا.

مَیل کُچَیل دُور کَرنا

رک : میل کچیل اُتارنا ، صاف کرنا ، نکھارنا ۔

کھیل بَھنْڈ کَرنا

رک : کھیل بھڑ بھنڈ کردینا

کِھیل کِھیل کَرنا

ریزہ ریزہ کردینا ، خستہ کردینا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ؛ نہایت خستہ بنا دینا.

کھیل بَھنْگ کَرنا

۔ (ہندو) کام خراب کرنا۔مزے میں خلل ڈالنا۔

قُفْلِ دَہَن وا کَرنا

بولنا، بات کرنا

قُفُل میں بَنْد كَرنا

حوالات میں بند كرنا ، قید كرنا ؛ مقفل كرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفِیل کَرنا کے معانیدیکھیے

کَفِیل کَرنا

kafiil karnaa•कफ़ील करना

  • Roman
  • Urdu

کَفِیل کَرنا کے اردو معانی

  • ضامن بنانا، وکیل ٹھہرانا.

Urdu meaning of kafiil karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaamin banaanaa, vakiil Thahraanaa

कफ़ील करना के हिंदी अर्थ

  • गारेंटर या ज़िम्मेदार बनाना, वकील बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفِیل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفِیل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone