تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَیل کَرنا

تولنا، ناپنا .

کھیل کَرْنا

کھیلنا کودنا، تماشا کرنا، نقل کرنا

کِیلی کَرنا

(کُشتی) پہلوانوں کا کُشتی کے وقت وہ پیچ کرنا جسے کیلی کہتے ہیں، ٹان٘گوں میں ہاتھ ڈال کر مارنا

کُلّی کَرْنا

منھ میں پانی وغیرہ بھرکر غرارہ کرنا، منھ صاف کرنا

کال کَرنا

مرنا ، انتقال ہونا، فوت ہوجانا .

کِھیل کَرْنا

بھاڑ میں یا تَوے پر تیز آنچ میں شگفتہ کرنا.

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا

کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .

کَلا کَرْنا

ڈھینکلی کھانا

کَلائی کَرْنا

اپنی کلائی حریف کی کلائی پر رکھ کر ہاتھ کے پنجے کا زور اُس پر ڈالنا

کالا کَر٘نا

سیاہ کرنا، کاغذ کالا کرنا، لکھ کر یا چھاپ کر کے کاغذ پر کرنا

قائِل کَرنا

لاجواب کر دینا

قَول کَرنا

اقرار کرنا ، عہد کرنا ، حکم لگانا ، زبان دینا.

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیل کَرنا کے معانیدیکھیے

کَیل کَرنا

kail karnaa•कैल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَیل کَرنا کے اردو معانی

  • تولنا، ناپنا .

Urdu meaning of kail karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taulnaa, naapnaa

कैल करना के हिंदी अर्थ

  • तौलना, नापना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone