تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَف گِیرا" کے متعقلہ نتائج

کَف گِیرا

گھوڑے کا ایک مرض جس میں پتلی (سم کے نیچے کا حصّہ) میں گوشت بڑھ جاتا ہے اور گھوڑا زمین پر پیر نہیں ٹکا سکتا اور لنگڑاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَف گِیرا کے معانیدیکھیے

کَف گِیرا

kaf-giiraaकफ़-गीरा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَف گِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کا ایک مرض جس میں پتلی (سم کے نیچے کا حصّہ) میں گوشت بڑھ جاتا ہے اور گھوڑا زمین پر پیر نہیں ٹکا سکتا اور لنگڑاتا ہے
  • گھوڑے کے سُم کی پتلی کی بیماری جس سے سم کے نیچے تلے کے حصے میں خالی جگہ گوشت ابھر آتا اور بہت تکلیف دیتا ہے گھوڑا پیر نہیں ٹکا سکتا

Urdu meaning of kaf-giiraa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ka ek marz jis me.n patlii (sim ke niiche ka hissaa) me.n gosht ba.Dh jaataa hai aur gho.Daa zamiin par pair nahii.n Tika saktaa aur lang.Daataa hai
  • gho.De ke sum kii putlii kii biimaarii jis se sim ke niiche tale ke hisse me.n Khaalii jagah gosht ubhar aataa aur bahut takliif detaa hai gho.Daa pair nahii.n Tika saktaa

कफ़-गीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े का एक रोग जिसमें पुतली (सुम के नीचे का भाग) में मांस बढ़ जाता है और घोड़ा ज़मीन पर पैर नहीं टिका सकता और लँगड़ाता है
  • घोड़े के सुम की पुतली का रोग जिससे सुम के नीचे तले के भाग में ख़ाली जगह मांस उभर आता और बहुत कष्ट देता है घोड़ा पैर नहीं टिका सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَف گِیرا

گھوڑے کا ایک مرض جس میں پتلی (سم کے نیچے کا حصّہ) میں گوشت بڑھ جاتا ہے اور گھوڑا زمین پر پیر نہیں ٹکا سکتا اور لنگڑاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَف گِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَف گِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone