تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن پھاڑ کَر بولْنا" کے متعقلہ نتائج

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا

(تحقیراً) دفعتاً بول اُٹھنا، بہت زور سے بولنا، بیقرار ہو کر بولنا؛ اس طرح چیخ کر بولنا کہ دوسرا ڈر جائے.

کَفَن پھاڑ کَر

(تحقیراً) بدحواس یا بے تاب ہو کر ، بے تحاشا، بے تابانہ، جوش جنوں کے ساتھ، شدتِ دیوانگی کے ساتھ.

کَفَن پھاڑ کے بولْنا

speak out loudly, make a sudden noise

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

کَفَن پھاڑ کَر چِیخْنا

(تحقیراً) بدحواس ہو کر بے تحاشا چلانا.

گَلا پھاڑ کَر بولْنا

۔(کنایۃً)چیخ کر بولنا۔ چلانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن پھاڑ کَر بولْنا کے معانیدیکھیے

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا

kafan phaa.D kar bolnaaकफ़न फाड़ कर बोलना

محاورہ

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا کے اردو معانی

  • (تحقیراً) دفعتاً بول اُٹھنا، بہت زور سے بولنا، بیقرار ہو کر بولنا؛ اس طرح چیخ کر بولنا کہ دوسرا ڈر جائے.

Urdu meaning of kafan phaa.D kar bolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran) daffaatan bol uThnaa, bahut zor se bolnaa, beqraar ho kar bolnaa; is tarah chiiKh kar bolnaa ki duusraa Dar jaaye

कफ़न फाड़ कर बोलना के हिंदी अर्थ

  • (घृणात्मक) अचानक ज़ोर से बोल उठना, बहुत ज़ोर से बोलना, बेचैन होकर बोलना; इस तरह चीख़ कर बोलना कि दूसरा डर जाए़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا

(تحقیراً) دفعتاً بول اُٹھنا، بہت زور سے بولنا، بیقرار ہو کر بولنا؛ اس طرح چیخ کر بولنا کہ دوسرا ڈر جائے.

کَفَن پھاڑ کَر

(تحقیراً) بدحواس یا بے تاب ہو کر ، بے تحاشا، بے تابانہ، جوش جنوں کے ساتھ، شدتِ دیوانگی کے ساتھ.

کَفَن پھاڑ کے بولْنا

speak out loudly, make a sudden noise

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

کَفَن پھاڑ کَر چِیخْنا

(تحقیراً) بدحواس ہو کر بے تحاشا چلانا.

گَلا پھاڑ کَر بولْنا

۔(کنایۃً)چیخ کر بولنا۔ چلانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن پھاڑ کَر بولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone