تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑَک بِجْلی" کے متعقلہ نتائج

کَڑَک بِجْلی

(لفظی) گرج، چمک

بِجْلی کَڑَک

(بنوٹ) بنوٹ کے سو ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑَک بِجْلی کے معانیدیکھیے

کَڑَک بِجْلی

ka.Dak-bijliiकड़क-बिजली

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: کنایۃً لکھنؤ دہلی

  • Roman
  • Urdu

کَڑَک بِجْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظی) گرج، چمک
  • توڑے دار بندوق، وہ بندوق، جس کی آواز نہایت مہیب ہو، (لکھنؤ) توپ، بندوق کو کہتے ہیں
  • عورتوں کے کان کا ایک زیور، اس کی بناوٹ چاند سے مشابہت رکھتی ہے اور اسی وجہ سے اس کو 'چاند والا' بھی کہتے ہیں
  • (طب) ایک قسم کا برقی آلہ جس سے بجلی پیدا کر کے فالج زدہ لوگوں کے جسم میں بجلی دوڑائی جاتی ہے
  • رعب داب والی عورت، کڑاکے کی آواز والی عورت

Urdu meaning of ka.Dak-bijlii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzii) garaj, chamak
  • to.Dedaar banduuq, vo banduuq, jis kii aavaaz nihaayat muhiib ho, (lakhanu.u) top, banduuq kahte hii.n
  • aurto.n ke kaan ka ek zevar, us kii banaavaT chaand se mushaabahat rakhtii hai aur isii vajah se is ko 'chaand vaala' bhii kahte hai.n
  • (tibb) ek kism ka barqii aalaa jis se bijlii paida kar ke faalijazdaa logo.n ke jism me.n bijlii dau.Daa.ii jaatii hai
  • rob daab vaalii aurat, ka.Daake kii aavaaz vaalii aurat

English meaning of ka.Dak-bijlii

Noun, Feminine

  • (Lexical) thunder and lightning
  • matchlock, a gun
  • a kind of ladies ear-ring
  • a woman with harsh manners or voice
  • (Medical) a kind of electrical medical instrument which generated electricity to passing through the body

कड़क-बिजली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( शाब्दिक) गरज, चमक
  • एक गहना जिसे स्त्रियाँ कान में पहनती है, इसकी बनावट चंद्राकार होने से इसे 'चाँदवाला' भी कहते हैं
  • तोड़ेदार बिजली जिसकी आवाज बड़ी कड़ी हो
  • (चिकित्सा) एक यंत्र जिसके द्वारा बिजली उत्पन्न करके वात, लकवा आदि के रोगियों के शरीर में दौड़ाई जाती है
  • वैभवशाली औरत, कड़ाके की आवाज़ वाली औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑَک بِجْلی

(لفظی) گرج، چمک

بِجْلی کَڑَک

(بنوٹ) بنوٹ کے سو ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ کا نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑَک بِجْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑَک بِجْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone