تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑاڑ" کے متعقلہ نتائج

کَڑاڑ

کنارہ ؛ دریا کے کنارے جگہ جگہ مٹّی کٹ جانے سے اُبھرنے والے ٹیلے .

کَڑاڑا

۔(ھ) دیکھو کراڑا۔ ؎

کَڑوڑ

رک : ’’ کروڑ ‘‘ جو صحیح املا ہے .

کُڑْہاڑی

رک : کلہاڑی.

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑاؤ

کڑھاؤ ، بڑی کڑاہی .

کَڑاں

(موسیقی) ڈھولک کی چار تالوں میں سے ایک تال .

کَڑوڑ پَتی

رک : ’’ کروڑ پتی ‘‘ جو درست املا ہے .

کَڑوڑ گِیری

رک : ’’ کروڑ گیری ‘‘.

کَباڑ

(کاشتکاری) مختلف قسم کی ترکاریوں کا کھیت.

کِواڑ

دروازہ، کھڑکی یا روشندان وغیرہ کو بند کرنے یا کھولنے کا پٹ

کَراڑ

۔(ھ) مذکر۔(ہندو) دکان دار۔ غَلَّہ کا تاجر۔

کَڑاہ

کڑھاو جو فصیح ہے، بڑی کڑاہی، کڑھاؤ، حلوا پکانے یا کچوریاں وغیرہ تلنے کا بڑا ظرف، موہن بھوگ، کزغان کلاں

کَڑاک

بجلی کے گرنے کی آواز .

کَڑوڑا

وہ عہدہ دار یا حاکم جس کے ماتحت اور بھی عہدہ دار ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑاڑ کے معانیدیکھیے

کَڑاڑ

ka.Daa.D•कड़ाड़

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَڑاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنارہ ؛ دریا کے کنارے جگہ جگہ مٹّی کٹ جانے سے اُبھرنے والے ٹیلے .
  • دریا کا کنارہ .

Urdu meaning of ka.Daa.D

  • Roman
  • Urdu

  • kinaaraa ; dariyaa ke kinaare jagah jagah miTTii kaT jaane se ubharne vaale Tiile
  • dariyaa ka kinaaraa

English meaning of ka.Daa.D

Noun, Masculine

  • brink, precipice, declivity, the perpendicular bank of river

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone