تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبُوتَر باز" کے متعقلہ نتائج

کَبُوتَر باز

کبوتر پالنے اور آُڑانے والا، کبوتر آُڑانے کی شرطیں بدنے والا، کبوتروں کی پرواز کی شرط بدنے والا

کَبُوتَر باز کی چَھتْری

وہ چھتری نُما ٹھاٹر جو ایک برے بانْس کی چھڑ پر باندھ کر کبوتر باز اپنے گھر میں نصب کرتے ہیں اور اس پر کبوتر بیٹھتے ہیں

کَبُوتَر بازی

کبوتر پالنا اور آُڑانا، کبوتر اڑانے کا کھیل، کبوتروں کو اڑا کر کبوتروں سے تال میل کرنا اور غیر کبوتروں کو گھیر لانا، سکھانا

کَبُوتَر با کَبُوتَر باز با باز

اس کا پہلا مصرعہ ہے "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبُوتَر باز کے معانیدیکھیے

کَبُوتَر باز

kabuutar-baazकबूतर-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

کَبُوتَر باز کے اردو معانی

صفت

  • کبوتر پالنے اور آُڑانے والا، کبوتر آُڑانے کی شرطیں بدنے والا، کبوتروں کی پرواز کی شرط بدنے والا
  • مردم شناس
  • مکّار ، حیلہ گر ؛ عاشق مزاج ، دل پھینک

Urdu meaning of kabuutar-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar paalne aur aau.Daane vaala, kabuutar aau.Daane kii sharte.n badne vaala, kabuutro.n kii parvaaz kii shart badne vaala
  • mardumashnaas
  • makkaar, hiilaagar ; aashiq mizaaj, dil phenk

English meaning of kabuutar-baaz

Adjective

  • pigeon-breeder, one fond of pigeon-flying,
  • lover

कबूतर-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कबूतर पालने का शौकीन, कबूतर उड़ानेवाला, कबूतर पालनेवाला, कबूतरों की उड़ान की शर्त बदने वाला,
  • मक्कार, दिलफेंक

کَبُوتَر باز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبُوتَر باز

کبوتر پالنے اور آُڑانے والا، کبوتر آُڑانے کی شرطیں بدنے والا، کبوتروں کی پرواز کی شرط بدنے والا

کَبُوتَر باز کی چَھتْری

وہ چھتری نُما ٹھاٹر جو ایک برے بانْس کی چھڑ پر باندھ کر کبوتر باز اپنے گھر میں نصب کرتے ہیں اور اس پر کبوتر بیٹھتے ہیں

کَبُوتَر بازی

کبوتر پالنا اور آُڑانا، کبوتر اڑانے کا کھیل، کبوتروں کو اڑا کر کبوتروں سے تال میل کرنا اور غیر کبوتروں کو گھیر لانا، سکھانا

کَبُوتَر با کَبُوتَر باز با باز

اس کا پہلا مصرعہ ہے "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبُوتَر باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبُوتَر باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone