تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبایَر" کے متعقلہ نتائج

کَبایَر

بڑے ، عظیم ؛ مراد : بڑے گناہ.

کَباری

رک : کباڑی.

کَبِیْر

(منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ

کَبار

رک : کباڑ جو زیادہ مستعمل ہے.

کِبار

برگزیدہ، معزز، مکرّم

کُبّار

بڑے، بزرگ، برتر

کبائر

کبیرہ کی جمع، بڑے گناہ

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

قَبْر

وہ گڑھا جس میں مردے کو دفن کرتے ہیں، گور

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

کَبارُو

رک : کباڑی.

کَبِیر بانی

کبیر کے موحدانہ مسلک کا پیرو، کبیر داس کا ماننے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبایَر کے معانیدیکھیے

کَبایَر

kabaayar•कबायर

  • Roman
  • Urdu

کَبایَر کے اردو معانی

  • بڑے ، عظیم ؛ مراد : بڑے گناہ.

Urdu meaning of kabaayar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De, aziim ; muraad ha ba.De gunaah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبایَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبایَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone