تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کایَسْتھ" کے متعقلہ نتائج

کایَسْتھ

(لفظاً) جسم یا بدن میں رہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کایَسْتھ کے معانیدیکھیے

کایَسْتھ

kaayasthकायस्थ

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو ذات

  • Roman
  • Urdu

کایَسْتھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) جسم یا بدن میں رہنے والا
  • قدیم ہندوستان ایک ہندو ذات جو مغل عہد میں فارسی زبان کی جانکار تھی اور حکومت کے کسی شعبہ یا محکمہ میں محرر وغیرہ کے افسر اعلیٰ کے عہدہ پر فائز ہوتی تھی، مذکورہ ذات کا فرد
  • منشی، محرر، کلرک

Urdu meaning of kaayasth

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jism ya badan me.n rahne vaala
  • qadiim hinduustaan ek hinduu zaat jo muGal ahd me.n faarsii zabaan kii jaankaar thii aur hukuumat ke kisii shobaa ya mahikmaa me.n muharrir vaGaira ke afsar aalaa ke ohdaa par faa.iz hotii thii, mazkuura zaat ka fard
  • munshii, muharrir, klark

English meaning of kaayasth

Noun, Feminine

  • ( Literary) situated in the body, incorporate, the Supreme Being or Spirit
  • a Hindu caste known for their knowledge of Persian during the Mughal rule and hence employed as clerks or property managers
  • writer, scribe, clerk

कायस्थ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) काय या शरीर में रहने वाला
  • इस जाति के लोग प्रायः लिखने पढ़ने का काम करते है और पंजाब को छोड़ प्रायः सारे उत्तर भारत में पाए जाते हैं, यह लोग अपने को चित्रगुप्त का वंशज मानते हैं
  • प्राचीन भारत में, किसी कार्यालय या विभाग के लिपिकों आदि का प्रधान अधिकारी, लिपिक, मुंशी, कलर्क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کایَسْتھ

(لفظاً) جسم یا بدن میں رہنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کایَسْتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کایَسْتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone