تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹَھک" کے متعقلہ نتائج

کاٹَھک

کاٹھ منی کا عقیدہ نیز ان کے عقیدت مند

کاٹھ کا

کاٹھ کا اُلّو (رک) کا مخفف ، بےِ وقوف.

کاٹھ کباڑ

کاٹ کباڑ، فضول سامان، گھر کی بے کار چیزیں، گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب، بچا کھچا اسباب

کاٹھ کِیڑا

کھٹمل ، گھن

کاٹھ کی روٹی

لکڑی کی روٹی

کاٹھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بے کار چیزیں ، فضول اشیأ .

کاٹھ کِیواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بے کار چیزیں ، فضول اشیأ .

کاٹھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا ، ’’کوٹھی‘‘ (کنویں کے اندرونی دوْر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو.

کاٹھ کے بَیل

رک : کاٹھ کی مورت

کاٹھ کا گھوڑا

لکڑی کا بنا ہوا گھوڑا

کاٹھ کی گھوڑی

تابوت، ارتھی، جنازہ (عموماً ہندوؤں میں مستعمل)، (ہندو) جنازہ ہندو کا

کاٹھ کی بَمْبُو

(کنایۃً) احمق یا بے وقوف عورت.

کاٹھ کا پُتْلا

لکڑی کا بنا ہوا ، لکڑی کا بت ؛ (مجازاً) بے جان.

کاٹھ کی پُتْلی

رک : کٹھ پتلی .

کاٹھ کی مُورَت

لکڑی کی مورت ؛ (مجازاً) بے جان شے

کاٹھ کی تَلْوار

لکڑی کی تلوار.

کاٹھ کا اُلّو

محض بے وقوف

کاٹھ کی ہانْڈی

anything frail

کاٹھ کی بَھمْبُو

(کنایۃً) احمق یا بے وقوف عورت.

کاٹھ کی ہَنْڈِیا

anything frail

کاٹھ کا بُدُّھو

عقل سے بے بہرہ، بے عقل، بے وقوف

کاٹھ کَٹول بانسلی

۔مذکر۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کوک چھوتے پھرتے ہیں جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے۔

کاٹھ کوڑا چَلْنا

زور چلنا ، بس چلنا ، حکم چلنا ‘ کاٹھ میں پان٘و دینے اور کوڑے مارنے کا اختیار ہونا ۔

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا

جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا

ناکارہ چیز کام نہیں دیتی، کمزور تدبیر کارگر نہیں ہوتی

کاٹھ کی مُورْتی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل آدمی بناؤ سنگھار کرے تو کہتے ہیں

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا

جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

fraudster does not prosper

کاٹھ کاٹْنے سے کَٹْتا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کاٹْھ کے گھوڑے دَوڑتے ہیں

فریب دیتے ہیں

کاٹھ کی تَلوار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

کاٹھ کی ہَنْڈیا دُوجے بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ یعنی لکڑی کا برتن پہلی بار میں ہی آگ میں جل جائے گا اس لیے اسے دوبارہ آگ پر رکھنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی، یعنی کوئی شخص کسی کو ایک ہی بار دھوکہ دے سکتا ہے

کاٹْھ کے گھوڑے دَوڑاتے ہیں

فریب دیتے ہیں

کاٹھ کے گھوڑے دَوڑانا

بے وقوف بنانا، فریب دینا، فضول باتیں بنانا

کاٹھ کَٹَوَّل بانْسْلی بَھنْبیری میرا نام

بچّوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح انکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوا اور اسے چور نے پکڑ لیا پھر وہی چور بنتا ہے چونکہ چور اس میں یہ فقر کہتا رہتا ہے ’’کاٹھ کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس وجہ سے یہ اس کا نام مشہور ہے

کاٹھ کا اُلُّو بَنانا

احمق بنانا ، بے وقوف بنانا

کاٹھ کا گھوڑا ، کَپڑے کی زِین ، بُلایا ایک اور آ گَئے تِین

A wooden horse ans cloth saddle, one was invited and three went.

کاٹھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹَھک کے معانیدیکھیے

کاٹَھک

kaaThakकाठक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاٹَھک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹھ منی کا عقیدہ نیز ان کے عقیدت مند

صفت

  • لکڑی کا

Urdu meaning of kaaThak

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTh manii ka aqiidaa niiz un ke aqiidatmand
  • lakk.Dii ka

काठक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ-मुनि की प्रवर्तित शाखा, उक्त शाखा का अनुयायी व्यक्ति

विशेषण

  • लकड़ी का

کاٹَھک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹَھک

کاٹھ منی کا عقیدہ نیز ان کے عقیدت مند

کاٹھ کا

کاٹھ کا اُلّو (رک) کا مخفف ، بےِ وقوف.

کاٹھ کباڑ

کاٹ کباڑ، فضول سامان، گھر کی بے کار چیزیں، گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب، بچا کھچا اسباب

کاٹھ کِیڑا

کھٹمل ، گھن

کاٹھ کی روٹی

لکڑی کی روٹی

کاٹھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بے کار چیزیں ، فضول اشیأ .

کاٹھ کِیواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بے کار چیزیں ، فضول اشیأ .

کاٹھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا ، ’’کوٹھی‘‘ (کنویں کے اندرونی دوْر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو.

کاٹھ کے بَیل

رک : کاٹھ کی مورت

کاٹھ کا گھوڑا

لکڑی کا بنا ہوا گھوڑا

کاٹھ کی گھوڑی

تابوت، ارتھی، جنازہ (عموماً ہندوؤں میں مستعمل)، (ہندو) جنازہ ہندو کا

کاٹھ کی بَمْبُو

(کنایۃً) احمق یا بے وقوف عورت.

کاٹھ کا پُتْلا

لکڑی کا بنا ہوا ، لکڑی کا بت ؛ (مجازاً) بے جان.

کاٹھ کی پُتْلی

رک : کٹھ پتلی .

کاٹھ کی مُورَت

لکڑی کی مورت ؛ (مجازاً) بے جان شے

کاٹھ کی تَلْوار

لکڑی کی تلوار.

کاٹھ کا اُلّو

محض بے وقوف

کاٹھ کی ہانْڈی

anything frail

کاٹھ کی بَھمْبُو

(کنایۃً) احمق یا بے وقوف عورت.

کاٹھ کی ہَنْڈِیا

anything frail

کاٹھ کا بُدُّھو

عقل سے بے بہرہ، بے عقل، بے وقوف

کاٹھ کَٹول بانسلی

۔مذکر۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کوک چھوتے پھرتے ہیں جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے۔

کاٹھ کوڑا چَلْنا

زور چلنا ، بس چلنا ، حکم چلنا ‘ کاٹھ میں پان٘و دینے اور کوڑے مارنے کا اختیار ہونا ۔

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا

جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

کاٹْھ کا گھوڑا نہیں چَلْتا

ناکارہ چیز کام نہیں دیتی، کمزور تدبیر کارگر نہیں ہوتی

کاٹھ کی مُورْتی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل آدمی بناؤ سنگھار کرے تو کہتے ہیں

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا

جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

fraudster does not prosper

کاٹھ کاٹْنے سے کَٹْتا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

کاٹْھ کے گھوڑے دَوڑتے ہیں

فریب دیتے ہیں

کاٹھ کی تَلوار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

کاٹھ کی ہَنْڈیا دُوجے بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ یعنی لکڑی کا برتن پہلی بار میں ہی آگ میں جل جائے گا اس لیے اسے دوبارہ آگ پر رکھنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی، یعنی کوئی شخص کسی کو ایک ہی بار دھوکہ دے سکتا ہے

کاٹْھ کے گھوڑے دَوڑاتے ہیں

فریب دیتے ہیں

کاٹھ کے گھوڑے دَوڑانا

بے وقوف بنانا، فریب دینا، فضول باتیں بنانا

کاٹھ کَٹَوَّل بانْسْلی بَھنْبیری میرا نام

بچّوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح انکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوا اور اسے چور نے پکڑ لیا پھر وہی چور بنتا ہے چونکہ چور اس میں یہ فقر کہتا رہتا ہے ’’کاٹھ کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس وجہ سے یہ اس کا نام مشہور ہے

کاٹھ کا اُلُّو بَنانا

احمق بنانا ، بے وقوف بنانا

کاٹھ کا گھوڑا ، کَپڑے کی زِین ، بُلایا ایک اور آ گَئے تِین

A wooden horse ans cloth saddle, one was invited and three went.

کاٹھ کی تَل٘وار کیا کاٹ کَرے گی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone