تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹْھ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

کاٹْھ مارْنا

بیڑی پہنانا ، لکڑی کے شکنجے میں پان٘و جکڑنا

کاٹ مارْنا

مخصوص قسم کا وار کرنا ۔

کاچھ مارنا

رک : کاچھ باندھنا

سِیدھا کاٹ مارْنا

(تبغ زئی) وار کرنا ، حملہ کرنا ، ضرب لگانا.

کَٹی مَرنا

کٹ مرنا ، باہم لڑکر مَر جانا، باہم کشت و خون کرنا.

کَٹے مَرنا

باہم لڑ کر مرنا، آپس میں لڑائی جھگڑا کرنا، لڑنا جھگڑنا.

کَٹ مَرْنا

باہم لڑنا، لڑ مرنا

گلا کاٹ مرنا

خودکشی کرنا

مارنا کاٹنا

مار ڈالنا، قتل کرنا، کشت و خون کرنا

کانٹا مارْنا

صدمہ یا اذیّت پہنچانا ، آزار دینا ، ستانا ، رکاوٹ پیدا کرنا ، اڑنگا لگانا .

چُوں کارا مارْنا

ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا.

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

کَٹ کَٹ مَرْنا

باہم لڑ لڑ کر مرنا.

کَہْنا مانْنا

باب ماننا، حکم، صلاح یا نصیحت پر عمل کرنا، کسی کے کہے پر عمل کرنا

کَہا مانْنا

۔کہے پر عمل کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹْھ مارْنا کے معانیدیکھیے

کاٹْھ مارْنا

kaaTh maarnaa•काठ मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کاٹْھ مارْنا کے اردو معانی

  • بیڑی پہنانا ، لکڑی کے شکنجے میں پان٘و جکڑنا

Urdu meaning of kaaTh maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bii.Dii pahnaanaa, lakk.Dii ke shikanje me.n paanv jaka.Dnaa

काठ मारना के हिंदी अर्थ

  • क़ैद करना, लकड़ी के शिकंजे में पैर जकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹْھ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹْھ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone