تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاسْت" کے متعقلہ نتائج

کاسْت

گھٹنے گھٹانے کا عمل ، گھٹاؤ ، کمی (کم کے ساتھ مستعمل).

کاسْتہ

घटा हुआ।

کاسْتَنی

घटने योग्य, कम करने योग्य।

کاسْتْگی

رک : کاست.

کَم و کاسْت

کمی اور گھاٹا (عموماً بے اور بِلا کے ساتھ مستعمل)

بِلا کَم و کاسْت

پورا پورا، من و عن، جوں کا توں بغیر گھٹائے بڑھائے

راسْت بَراسْت بے کَم و کاسْت

سچ سچ ، بغیر کسی کمی کے.

راسْت بَراسْت بِلا کَم و کاسْت

سچ سچ ، بغیر کسی کمی کے.

کُہِسْتانی

پہاڑی ، پہار کا ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

بے کم و کاست

ٹھیک ٹھیک، صحیح صحیح، بلا کمی و بیشی کے، بغیر گھٹائے بڑھائے

کُہسْتان

پہاڑوں کا سلسلہ ؛ پہاڑی علاقہ ، پہاڑ.

کاسات

(طب) ایک بوٹی، جس کے پتے پیالہ نما خمدار ہوتے ہیں، جو مختلف امراض میں کام آتی ہے، سدا بہار

کوسْت

मनस्ताप, खेद, सदमा ।।

کائِسْت

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد

کِیاسَت

دانائی، عقلمندی، فہم و فراست، زیرکی ، سوجھ بوجھ ، سمجھ داری

اردو، انگلش اور ہندی میں کاسْت کے معانیدیکھیے

کاسْت

kaast•कास्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کاسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھٹنے گھٹانے کا عمل ، گھٹاؤ ، کمی (کم کے ساتھ مستعمل).

Urdu meaning of kaast

  • Roman
  • Urdu

  • ghuTne ghaTaane ka amal, ghaTaa.o, kamii (kam ke saath mustaamal)

English meaning of kaast

Noun, Feminine

  • diminution, reduction

कास्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कम होना, घट जाना, घटाओ

کاسْت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone