تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَار رَوائی" کے متعقلہ نتائج

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَار رَوائی کے معانیدیکھیے

کَار رَوائی

kaar-ravaa.iiकार-रवाई

اصل: فارسی

وزن : 21122

موضوعات: قانونی احکام

کَار رَوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) چارہ جوئی ، مقدمے کی پیشی اور اس کے تعلقات ، روائداد ، مقدمہ ، مسل.
  • (کسی واقعے کی) صورتِ حال ، معاملہ ، روئداد.
  • عمل ، تدبیر ، اقدام (رائے یا منصوبے کے مطابق) عمل درآمد ، تعمیل (اصول و احکام).
  • کارگزاری ، کارستانی ، فعل ، حرکت.
  • کام ، دھندا ، کاروبار.
  • کام کا اجرا ، کام چلانا ، حاجت برآوری ، کام نکالنا ، مطلب پورا کرنا.
  • کام کا طریقہ ، دستورالعمل ، لائحۂ عمل.
  • ۔مونث۔ ۱۔کام کا اجرا۔ ۲۔تدبیر۔ انتظام۔ بند وبست۔ ۳۔(قانون) عدالت کا عملدرآمد۔ عدالت کی روئیداد۔

شعر

Urdu meaning of kaar-ravaa.ii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kaar-ravaa.ii

Noun, Feminine

  • action
  • measure
  • procedure, conduct, action, process, proceeding
  • the act of carrying on a work, management
  • transaction, affairs

कार-रवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = काररवाई
  • काम काज, एक्शन
  • किसी कार्य के संपादन करने के समय होनेवाली आवश्यक क्रियाएँ। जैसे-अदालती काररवाई, जलसे की काररवाई।
  • किसी सभा, संस्था आदि के कार्यों का अभिलेख या विवरण। जैसे-पिछली बैठक को काररवाई पढ़कर सुनाई जाय।
  • कृत्य; काम; करतूत
  • रूदाद, कार्यवाही, कार्य, काम।
  • कर्मण्यता; कार्यतत्परता
  • चाल; गुप्त प्रयत्न या गुप्त हरकत
  • किसी घटना या किसी व्यक्ति की हरकत पर आधिकारिक तौर पर कदम उठाना; विधिक प्रक्रिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَار رَوائی

کام کا اجرا، کام چلانا، حاجت برآوری، کام نکالنا، مطلب پورا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَار رَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَار رَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone