تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارِ سَہْل" کے متعقلہ نتائج

کارِ سَہْل

ایسا کام جو بغیر کسی مشکل کے انجام دیا جا سکتا ہو ، آسان کام.

یار اَہْل اَسْت کار سَہل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دوست لائق ہو / ہے تو کام آسان ہو جاتا ہے

کارساز

کام پورے کرنے والا، حاجتیں برلانے والا، (خدا یا دیوتا کے لیے) کام بنانے والا، کام سنْوارنے والا

کَرْسال

(ٹھگی) جوان نر ہرن کے دیکھنے کے شگون کا نام .

کار ساج

رک : کار ساز (الف) معنی نمبر ۱.

کَمَر سال

کمر پٹّہ ، کمر میں پہننے کا زیور .

کُہَن سال

عمردراز، بوڑھا، پرانا

سِی سِلا کَر

سی کر ، سی کے .

سَہْل کاری

آسان بنانا

سُولی کَر دینا

ہلاکت میں ڈلالنا ، مصیبت میں مُ٘تلا کرنا ، تکلیف دہ بنا دینا ، پریشان کرنا .

سِیلا کَر کے کھانا

کھانے کو ٹھنڈا کر کے کھانا ؛ جلدی نہ کرنا ، آہستگی سے اپنا کام نِکالنا .

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

سیل کَھری

(کمھار) ایک قسم کا چکنا ، چمکدار ، نرم اور نیلگوں سفید پتھر جس کو باریک پیس کر اور سفیدی کے ساتھ پانی میں ملا کر برتنوں پر بیل بوٹے بناتے ہیں ، سنگ جراحت

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

جو چپ چپ کر آنکھ جھپاوے، وہ کَے رَن میں سیل چَلاوے

جو شخص آن٘کھ جھپک کر ادھر اُدھر دیکھے اور آن٘کھ سے آن٘کھ نہ ملا سکے سخت بُزدل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کارِ سَہْل کے معانیدیکھیے

کارِ سَہْل

kaar-e-sahl•कार-ए-सहल

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

کارِ سَہْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا کام جو بغیر کسی مشکل کے انجام دیا جا سکتا ہو ، آسان کام.

Urdu meaning of kaar-e-sahl

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam jo bagair kisii mushkil ke anjaam diyaa ja saktaa ho, aasaan kaam

English meaning of kaar-e-sahl

Noun, Masculine

  • an easy work

कार-ए-सहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा काम जो बगै़र किसी मुश्किल के अंजाम दिया जा सकता हो, आसान काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارِ سَہْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارِ سَہْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone