تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کار دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

کار دِیدَہ

ماہر، تجربہ کار، واقف کار، مشّاق، جس کے ہاتھ سے بہت سے کام نکلے ہوں

کور دِیدَہ

کور بیں، اندھا، نا بینا، جسے دکھائے نہ دے، کور چشم

کورے دِیدے کَرْنا

سخت بے مروتی کرنا ، سخت ناراضگی کا اظہار کرنا ، اس قدر کسی کا مخالف ہوجانا کہ اُس کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہ ہو .

کورا دِیدَہ کَرْنا

بے رخی برتنا، بے مروتی کو کام میں لانا.

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

دِیدَۂ کور

اندھی آنکھ یا اندھے کی آنکھ ، کور چشم ؛ (مجازاً) کم عقل.

دُودْھ بَچا کَر

(عو) دودھ کارشتہ بچاکر، دیکھ بھال کر.

دودھ ہو کَر لَگْنا

ماں کی مامتا شامل ہو جانا

دِیدے پھاڑ پھاڑ کَر دیکْھنا

خوب غور سے دیکھنا ، گُھور گُھور کے دیکھنا ؛ تلاش کرنا.

دُودھوں پَل کَر جَوان ہونا

ناز و نعم سے پرورش پانا.

دِیدَۂ دِل کھول کَر دیکْھنا

بہت غور سے دیکھنا ، بہت غور کرنا.

دادا مَریں گے تو پوتا راج کَرے گا

بڑے مرجائیں تو چھوٹے مزے اُڑاتے ہیں .

جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

نُورِ دِیدَۂ کور

بے نور آنکھوں کی بینائی

اردو، انگلش اور ہندی میں کار دِیدَہ کے معانیدیکھیے

کار دِیدَہ

kaar-diida•कार-दीदा

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کار دِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ماہر، تجربہ کار، واقف کار، مشّاق، جس کے ہاتھ سے بہت سے کام نکلے ہوں

Urdu meaning of kaar-diida

  • Roman
  • Urdu

  • maahir, tajarbaakaar, vaaqif kaar, mushshaaq, jis ke haath se bahut se kaam nikle huu.n

English meaning of kaar-diida

Adjective

  • experienced, learned

कार-दीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परिपक्व, पुख़्ताकार, तजरबाकार, माहिर, अनुभवी, जिसके हाथ से बहुत से काम निकले हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کار دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کار دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone