تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانپ" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچش آمان

کچے چاول

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں کانپ کے معانیدیکھیے

کانپ

kaa.npकाँप

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کانپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتنگ میں ٹھڈے کے اوپر کمان کی شکل میں لگی ہوئی تیلی ، پتنگ یا کنکولے کی پتلی قوس نما قمچی
  • کانپنے کی کیفیت، کپکپی، تھرتھری
  • صاف اور عمدہ چونا
  • سور یا ہاتھی کا اگلا دانت
  • (ٹھگی) رشوت
  • چھتری کے تار جن پر کپڑا منڈھا جاتا ہے
  • وہ مٹّی جو دریا چھوڑ دے
  • پتلی کمر، پھانک (کسی پھل کی)، کان کا زیور، بد قسمتی، بد نصیبی

شعر

Urdu meaning of kaa.np

  • Roman
  • Urdu

  • patang me.n ThaDDe ke u.upar kamaan kii shakl me.n lagii hu.ii tiilii, patang ya kinko le kii putlii qausanumaa qamchii
  • kaa.npne kii kaifiiyat, kapkapii, thartharii
  • saaf aur umdaa chuunaa
  • svar ya haathii ka uglaa daa.nt
  • (Thaggii) rishvat
  • chhatrii ke taar jin par kap.Daa manDhaa jaataa hai
  • vo miTTii jo dariyaa chho.D de
  • patlii kamar, phaank (kisii phal kii), kaan ka zevar, badkismtii, badansiibii

English meaning of kaa.np

Noun, Feminine

  • curved rib of a paper kite
  • a state of shivering or trembling
  • misfortune
  • a deposit of mud
  • tusk of a boar or elephant
  • spoke of an umbrella or wheel
  • a slender waist

काँप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कान का एक आभूषण; कर्णफूल
  • बाँस की लचीली तीली
  • सुअर का बाहर निकला हुआ दाँत; खाँग
  • हाथी का दाँत
  • कलई का चूना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچش آمان

کچے چاول

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone