تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کَھڑے رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

کَھڑے قَد

انسان کے قد کی اون٘چائی کے برابر، پورے قد، پورے جسم پر، فوراً، کھڑے کھڑے

کَھڑے کَھڑے

فوراً کے فوراً، جلد بلا تاخیر، اسی وقت، اسی حالت میں، فوراً، جلد، ذرا کی ذرا

کَھڑے کھیت

کھڑا کھیت (رک) کی جمع، ہرے کھیت، تیار فصل یا کاشت.

کَھڑے تَڑے

گاہ گاہ، کبھی کبھی

کَھڑے بَدَن

جسم کے ، جسم پر پہنے ہوئے ؛ تن کے (کپڑے).

کھڑے گھاٹ

فورا، فی الفور

کَھڑے ماش

چھلکے والی ماش، سالم ماش.

کَھڑے کھاٹ

فوراً، جلد سے جلد، فی الفور، ہاتھوں ہاتھ.

کَھڑے پاوں

فوراً، اسی وقت

کَھڑے رَہْنا

اِستادہ رہنا ؛قائم رہنا ، برقرار رہنا (کھڑا رہنا).

کَھڑے کَرْنا

نقد وصول کرنا، حاصل کرنا، اُٹھانا، دام کھڑے کرنا

کَھڑے بازار

فوراً گئے فوراً آئے ، اُسی وقت.

کَھڑے کا پیچ

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و.

کھڑے کھڑے آکر چلا جانا

ذرا کی فدا آنا، تھوڑی دیر کے لئے آنا، تھوڑی دیر ٹھہرکرچلا جانا

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

تھوڑی دیر کے لیے آ کر مل جانا، لمحے بھر کو آجانا ذرا دیر میں واپس چلا جانا

کَھڑے کَھڑے لے لینا

فوراً لے لینا، اسی وقت لے لینا.

کھڑے ہوکر ٹانگ لگانا

ٹانگ کی لپیٹ سے چیت کردینا

کھڑے پاؤں بیٹھک دینا

(عور) مُراد پوری ہونے پر فوراً حضرت علی کی نیاز دِلوانا اور قوّالی کرانا

کَھڑے پائِنچوں کا

پائنچوں کی سیدھی تراش، کھڑی تراش کا پاجامہ وغیرہ (آڑی تراش کے مقابل)

کَھڑے گھاٹ کَلْپانا

۔کھڑے گھاٹ کپڑے دھلوانا۔

کَھڑے گھاٹ دھونا

ہاتھوں ہاتھ دھونا اُسی وقت جلدی جلدی دھوکا کپڑے کے لیے.

کَھڑے قَد بِجْلی گِرے

(کوسنا) بیٹھے بھی نہ پائے کہ بلی گر جائے فوراً بجلی گر جائے.

کَھڑے قَد سے گِرْنا

پورے قد کی اونچائی سے گر جانا غش کھانا فوراً گرپڑنا.

کَھڑے گھاٹ کَلَپْوانا

فوراً امتحان کرنا، سرِ دست آزمانا یا کوئی کام کرانا، فوراً یا کھڑے گھاٹ دھلوانا اور کلپ دلوانا.

کَھڑے کونے کا تِکُھونٹ

مثلث قائم الزاویہ.

کَھڑے مَسالے کا گوشْت

وہ گوشت یا سالن جس میں مسالا پیس کر نہیں بلکہ صرف کاٹ کر ڈال دیا جاتا ہے.

کَھڑے کا کَھڑا رَہ جانا

حیران یا مبہوت رہ جانا.

کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا

برابر کھڑے رہنا، بیٹھنے کا نام لینا (کوئی مسلسل کھڑا رہے تو کہتے ہیں کہ کیا کھڑے پیر کا روزہ رکھا ہے)

کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس

آدمی سفر میں جتنی دیر کھڑا رہتا ہے اتنی دیر میں ایک رسی جتنی دیر بیٹھتا ہے اتنی دیر میں ایک کوس اور کھانے پینے میں جتنا وقت ضائع کرتا ہے اتنے میں تین کوس چل سکتا ہے، مطلب یہ ہے کہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے

دیکھتے کَھڑے رَہْنا

تکنا ، حسرت کرنا.

گَھڑیوں کَھڑے رَہنا

گھنٹوں کھڑے رہنا ، پہروں انتظار کرنا.

کانٹے کَھڑے کَرْنا

کھیت کی حفاظت کے لیے چاروں طرف کانٹے لگانا .

پَہْرے کَھڑے کَرنا

رک : پہرے بٹھانا.

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

کان کَھڑے ہونا

کان کھڑے کرنا کا لازم

مَسائِل کَھڑے کَرنا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

پَیسے کَھڑے کرنا

(مال فروخت کرکے) نقد رقم وصول کرلینا ، دام کھٹرے کرنا.

رُوپے کَھڑے کَرْنا

نقد پیسے وصول کرنا.

رُوئیں کَھڑے ہونا

رک : رون٘گٹے کھڑے ہونا .

رونگْٹے کَھڑے کَرنا

رُون٘گٹے کھڑے ہونا (رک) کا متعدی ، خوف زدہ کردینا.

تَجْوِیز کَھڑے رَہنْا

تدبیر بننا.

رُونگْھٹے کَھڑے ہونا

رک : رُونْگٹے کھڑے ہونا.

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

چاوَل کَھڑے رَہْنا

(عور) چاول کا ادھ گلا رہنا ، چاول میں کنی باقی رہنا.

گوش کَھڑے ہونا

چونکنا ، چوکنَا ہونا ، خوابِ غفلت سے بیدار ہونا ، ہوشیار ہو جانا

ہاتھ کَھڑے کَرانا

ہاتھ بلند کروانا ؛ رائے شماری کرانا ؛ منظوری لینا ۔

مُعامَلات کَھڑے کَرْنا

مشکل حالات پیدا کر دینا ، مشکلات پیدا کرنا ۔

پاؤں پَر کَھڑے ہونا

سنبھل جانا، بچ جانا (عموماً اپنے کے ساتھ)

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

مَسائِل کَھڑے کَر دینا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

پَہْرے کَھڑے کَر دینا

رک : پہرے بٹھانا.

کان کَھڑے کَرْ دینا

متوجہ کرنا ، چوکنّا کرنا

قضیے قصّے اٹھ کھڑے ہونا

چہ می گوئیاں ہونا، قیاس آرائیاں ہونا

پاس نَہ کَھڑے ہونا

متنفر ہونا ، پرہیز کرنا ، دور رہنا.

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

دُھوم دھام کَھڑے رَہْنا

فِتنہ کھڑا ہونا.

مُوئے بَدَن کَھڑے ہونا

بدن کے رونگٹے کھڑے ہونا (خوف یا پریشانی سے)

بَدَن کے رَونگْٹے کَھڑے ہونا

سردی یا خوف سے جسم کے بالوں کی جڑیں کھڑی ہوجانا، خوف کھانا، ہیبت چھانا، بہت سردی لگنا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کَھڑے رَکْھنا کے معانیدیکھیے

کان کَھڑے رَکْھنا

kaan kha.De rakhnaaकान खड़े रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان کَھڑے رَکْھنا کے اردو معانی

  • چوکنّا رہنا، ہوشیار رہنا

Urdu meaning of kaan kha.De rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaukannaa rahnaa, hoshyaar rahnaa

कान खड़े रखना के हिंदी अर्थ

  • चौकन्ना रहना, होशयार रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کَھڑے رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کَھڑے رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone