تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑے رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑے رَہْنا

اِستادہ رہنا ؛قائم رہنا ، برقرار رہنا (کھڑا رہنا).

دیکھتے کَھڑے رَہْنا

تکنا ، حسرت کرنا.

چاوَل کَھڑے رَہْنا

(عور) چاول کا ادھ گلا رہنا ، چاول میں کنی باقی رہنا.

دُھوم دھام کَھڑے رَہْنا

فِتنہ کھڑا ہونا.

گَھڑیوں کَھڑے رَہنا

گھنٹوں کھڑے رہنا ، پہروں انتظار کرنا.

تَجْوِیز کَھڑے رَہنْا

تدبیر بننا.

ہاتھ باندھے کَھڑے رَہنا

۔ حکم کا منتظر اور اطاعت کے واسطے تیار رہنا؎

حاضِری میں کَھڑے رَہنا

be in constant attendance

کَھڑا رَہْنا

راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.

کھرے رہنا

فائدے میں رہنا

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

پاوں پَرْ کَھڑا رَہْنا

اطاعت اور تعمیل حکم کے لیے تیار رہنا.

حاضِری میں کَھڑا رَہْنا

خدمت کے لیے ہر وقت موجود رہنا ، خدمت گُزاری کے لیے تیار رہنا.

سِینک کَھڑی رَہْنا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا رَہنا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے رَہْنا کے معانیدیکھیے

کَھڑے رَہْنا

kha.De rahnaa•खड़े रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھڑے رَہْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اِستادہ رہنا ؛قائم رہنا ، برقرار رہنا (کھڑا رہنا).

Urdu meaning of kha.De rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • istaada rahnaa ;qaayam rahnaa, barqaraar rahnaa (kha.Daa rahnaa)

खड़े रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • इस्तादा रहना , क़ायम रहना, बरक़रार रहना (खड़ा रहना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑے رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑے رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone