تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کاٹنا" کے متعقلہ نتائج

کان کاٹنا

۔(کنایۃً) کسی سے کسی امر میں سبقت لے جانا۔ بیشتر چالاکی عیّاری یا کسی بُرے امر میں سبقت لے جانا کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھو شیطان کے کان کاٹنا۔ ؎ آپ نے اس محاورے کے معنی سمجھنے میں بنگالیوں کے کان کاٹے۔

ناک کان کاٹْنا

نکٹا اور بوچا بنانا

شَیطان کے کان کاٹْنا

بہت شریر یا مفسد ہونا ، انتہائی چالاک ؛ عیّار و مکار ہونا ، پُرفن.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کاٹنا کے معانیدیکھیے

کان کاٹنا

kaan kaaTnaaकान काटना

  • Roman
  • Urdu

کان کاٹنا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) کسی سے کسی امر میں سبقت لے جانا۔ بیشتر چالاکی عیّاری یا کسی بُرے امر میں سبقت لے جانا کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھو شیطان کے کان کاٹنا۔ ؎ آپ نے اس محاورے کے معنی سمجھنے میں بنگالیوں کے کان کاٹے۔

Urdu meaning of kaan kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(kanaa.en) kisii se kisii amar me.n sabqat le jaana। beshatar chaalaakii ayyaarii ya kisii bure amar me.n sabqat le jaana ke li.e mustaamal hai। dekho shaitaan ke kaan kaaTnaa। aap ne is muhaavare ke maanii samajhne me.n bangaaliiyo.n ke kaan kaaTe

English meaning of kaan kaaTnaa

  • to get better of, surpass, out perform, outwit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کان کاٹنا

۔(کنایۃً) کسی سے کسی امر میں سبقت لے جانا۔ بیشتر چالاکی عیّاری یا کسی بُرے امر میں سبقت لے جانا کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھو شیطان کے کان کاٹنا۔ ؎ آپ نے اس محاورے کے معنی سمجھنے میں بنگالیوں کے کان کاٹے۔

ناک کان کاٹْنا

نکٹا اور بوچا بنانا

شَیطان کے کان کاٹْنا

بہت شریر یا مفسد ہونا ، انتہائی چالاک ؛ عیّار و مکار ہونا ، پُرفن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کاٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کاٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone