تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی رَس" کے متعقلہ نتائج

کالی رَس

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں سُم کی گدی پھول جاتی ہے اور اس میں مواد آجاتا ہے اس بیماری میں گھوڑے کے چاروں پان٘وں میں جہاں سے گوشت کم ہو آماس خفیف ہو کر سخت مثل لکڑی کے ہوجاتا ہے اور گھوڑا کھڑا رہ جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی رَس کے معانیدیکھیے

کالی رَس

kaalii-rasकाली-रस

  • Roman
  • Urdu

کالی رَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی ایک بیماری جس میں سُم کی گدی پھول جاتی ہے اور اس میں مواد آجاتا ہے اس بیماری میں گھوڑے کے چاروں پان٘وں میں جہاں سے گوشت کم ہو آماس خفیف ہو کر سخت مثل لکڑی کے ہوجاتا ہے اور گھوڑا کھڑا رہ جاتا ہے .

Urdu meaning of kaalii-ras

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii ek biimaarii jis me.n sum kii gaddii phuul jaatii hai aur is me.n mavaad aajaataa hai is biimaarii me.n gho.De ke chaaro.n paano.n me.n jahaa.n se gosht kam ho aamaas Khafiif ho kar saKht misal lakk.Dii ke hojaataa hai aur gho.Daa kha.Daa rah jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کالی رَس

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں سُم کی گدی پھول جاتی ہے اور اس میں مواد آجاتا ہے اس بیماری میں گھوڑے کے چاروں پان٘وں میں جہاں سے گوشت کم ہو آماس خفیف ہو کر سخت مثل لکڑی کے ہوجاتا ہے اور گھوڑا کھڑا رہ جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone