تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالے لوگ" کے متعقلہ نتائج

کالے لوگ

رک : کالا لوگ .

کالا لوگ

تحقیری کلمۂ تخاطب ، برصغیر پر حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندوں کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب ، کالے لوگ کا بگاڑ .

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھنے لَگیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنکھ کھولے لَگ

پلک جھپکتے، بہت جلد

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی لگائے چنبیلی کا تیل

کھیل نَہ جانے مُرغ کا، اُڑانے لَگا باز

کُولے سے لَگ کَر کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، رنج یا غصہ ظاہر کرنا.

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

بِن لاگ جو کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

ہاتھ سے کُھلے تو دانْت کیوں لَگائے

آسانی سے کام بنے تو دشواری کیوں اختیار کرے

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ

زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا

آج ہماری کل تمہاری، دیکھو لوگوں پھیرا پھاری

اردو، انگلش اور ہندی میں کالے لوگ کے معانیدیکھیے

کالے لوگ

kaale-log•काले-लोग

دیکھیے: کالا لوگ

  • Roman
  • Urdu

کالے لوگ کے اردو معانی

  • رک : کالا لوگ .

Urdu meaning of kaale-log

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kaala log

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالے لوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالے لوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone