تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا لوگ" کے متعقلہ نتائج

کالا لوگ

تحقیری کلمۂ تخاطب ، برصغیر پر حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندوں کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب ، کالے لوگ کا بگاڑ .

کالے لوگ

رک : کالا لوگ .

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھنے لَگیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنکھ کھولے لَگ

پلک جھپکتے، بہت جلد

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی لگائے چنبیلی کا تیل

کھیل نَہ جانے مُرغ کا، اُڑانے لَگا باز

کُولے سے لَگ کَر کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، رنج یا غصہ ظاہر کرنا.

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

بِن لاگ جو کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

ہاتھ سے کُھلے تو دانْت کیوں لَگائے

آسانی سے کام بنے تو دشواری کیوں اختیار کرے

جو جِیوے سو کھیلے بھاگ، مُوا سو لیکھے لاگ

زندگی کے ساتھ ہی اس کا لطف ہے، انسان مرگیا تو تمام چیزوں کا خاتمہ ہو گیا یعنی اس کا حساب کتاب پورا ہو چکا

جُیاری جِیا سے کھیلے پھاگ، موئی سے رکَھے لاگ

آنکھوں دیکھے کی مروت پیٹھ پیچھے کی بے پروائی

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا

آج ہماری کل تمہاری، دیکھو لوگوں پھیرا پھاری

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا لوگ کے معانیدیکھیے

کالا لوگ

kaalaa-log•काला-लोग

  • Roman
  • Urdu

کالا لوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تحقیری کلمۂ تخاطب ، برصغیر پر حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندوں کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب ، کالے لوگ کا بگاڑ .

Urdu meaning of kaalaa-log

  • Roman
  • Urdu

  • tahqiirii kalmaa-e-taKhaatab, barr-e-saGiir par hukmaraanii ke zamaane me.n muqaamii baashindo.n ke li.e angrezo.n ka kalmaa-e-taKhaatab, kaale log ka bigaa.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا لوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا لوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone