تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا تھور" کے متعقلہ نتائج

کالا تھور

(زراعت) تھور کی ایک قسم جس میں تھور کے اثر سے کاربونیٹ بطور سوڈیم کاربونیٹ کے زمین کے اندر موجود ہوتا ہے اور پھر وہ نامیاتی مادے کو حل کرلیتا ہے اور اس طرھ زمین سیاہ نظر آتی ہے اور کوئی پودا اگنے کے قابل نہیں ہوتا ہے

کالی تِیری

کالی سیاہ، نہایت تیرہ و سیاہ عورت، (پھبتی کے طور پر مستعمل)

کالی توری

ترئی کی ایک قسم جو سیاہ ہوتی ہے

کُھلے طَور پَر

سرعام ، کھلّم کھلاّ، ظاہرا.

کُلّی طَور پَر

wholly, entirely

اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی

ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض

تارا کال

فلکی وقت یا زمانہ، زمان فلکی

طُرَّۂ کُلاہ

ٹوپی کا پھندنا ، ترکی ٹوپی کا پھندنا .

تیرا مُنْہ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

تیرا مُنھ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی لگائے چنبیلی کا تیل

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل

بد صورت آدمی کا بناؤ سنگار کرنا

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو

بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا تھور کے معانیدیکھیے

کالا تھور

kaalaa-thor•काला-थोर

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

کالا تھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زراعت) تھور کی ایک قسم جس میں تھور کے اثر سے کاربونیٹ بطور سوڈیم کاربونیٹ کے زمین کے اندر موجود ہوتا ہے اور پھر وہ نامیاتی مادے کو حل کرلیتا ہے اور اس طرھ زمین سیاہ نظر آتی ہے اور کوئی پودا اگنے کے قابل نہیں ہوتا ہے

Urdu meaning of kaalaa-thor

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) thaur kii ek qism jis me.n thaur ke asar se kaarboneT bataur soDiyam kaarboneT ke zamiin ke andar maujuud hotaa hai aur phir vo naamiyaatii maadde ko hal kar letaa hai aur is tarah zamiin syaah nazar aatii hai aur ko.ii paudaa ugne ke kaabil nahii.n hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا تھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا تھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone