تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں" کے متعقلہ نتائج

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

may he be cursed! may his face be blackened!

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں کے معانیدیکھیے

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

kaalaa mu.nh niile haath paa.nvकाला मुँह नीले हाथ पाँव

  • Roman
  • Urdu

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں کے اردو معانی

  • ۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

Urdu meaning of kaalaa mu.nh niile haath paa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(peshtar hinduustaan me.n dastuur tha ki jab haakim kisii se naaraaz hojaataa tha to is ka mu.nh kaala haath paanv niile karke gadhe par cha.Dhaa tashhiir kiya kartaa। aur phir shahr se nikalvaa detaa jis se nihaayat rusvaa.ii aur badnaamii hotii thii। isii vajah se mantaffar kii haalat me.n ye kalima bolne lage)। (o) kalima mutanaffir vadaa.e bad। aurte.n is kalima se nafrat aur bezaarii zaahir kartii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

may he be cursed! may his face be blackened!

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone