تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال کا ٹُوٹا" کے متعقلہ نتائج

کال کا ٹُوٹا

قحط زدہ، بھوکا، کنگال

اردو، انگلش اور ہندی میں کال کا ٹُوٹا کے معانیدیکھیے

کال کا ٹُوٹا

kaal kaa TuuTaaकाल का टूटा

اصل: سنسکرت

مادہ: کال

  • Roman
  • Urdu

کال کا ٹُوٹا کے اردو معانی

صفت

  • قحط زدہ، بھوکا، کنگال
  • گرانی کے سبب مفلس شدہ
  • قحط کے دنوں کا ٹوٹا اٹھایا ہوا
  • ندیدہ، دوسروں کے کھانے کو تکنے اور نظر لگانے ولا

Urdu meaning of kaal kaa TuuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • qahatazdaa, bhuuka, kangaal
  • giraanii ke sabab muflis shuudaa
  • qaht ke dino.n ka TuuTaa uThaayaa hu.a
  • nadiida, duusro.n ke khaane ko takne aur nazar lagaane valaa

English meaning of kaal kaa TuuTaa

Adjective

  • famine-stricken
  • a victim of famine, a starveling

काल का टूटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अकाल-ग्रस्त, भूखा, कंगाल
  • महंगाई के कारण कंगाल हुआ व्यक्ति
  • भुखमरी के दिनों का आर्थिक अभाव उठाया हुआ
  • मर-भुक्का, लोभी, दूसरो के खानों को तकने और नज़र लगाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کال کا ٹُوٹا

قحط زدہ، بھوکا، کنگال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال کا ٹُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال کا ٹُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone