تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکِسْتَری" کے متعقلہ نتائج

کیکاؤُس

ایران کا ایک مشہور بادشاہ جو رستم کے زور پر ساری عمر افراسیاب سے لڑتا رہا

کُوکَس

معمار.

قِیقاؤس

(ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

کانکْشا

خواہش ، آرزو ، تمنا.

کوک شاسْتْر

وہ کتاب جس میں عورتوں کی اقسام، عیب و خوبی اور ان سے مجامعت اور لطف اندوزی کے طریقے وغیرہ درج ہوں، کتابِ لذّت النّسا، بھوگ ولاسن

کاکِسْتَری

رک : خاکستری ، بھورا ، بھورے رنگ کا ۔

کَڑا سَماں

قحط کا زمانہ، تنگی کا وقت

کَڑی سَزا

سخت سزا

کَڑی شَراب

سخت شراب، تیز شراب

کَڑی شاخ

سخت ٹہنی ، مضبوط شاخ.

کُوک سُنانا

آواز نکالنا، آواز لگانا.

کَڑی شَرْط

سخت پابندی ، مُشکل قدغن.

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

کَڑا سال

دُشوار برس ، مُشکل کا سال ، کٹھن سال .

کَڑا آسمان

۔قحط کا زمانہ۔ تنگی کا وقت۔

عَقِیقِ شَجَری

درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)

عَکّاسی کَرنا

portray

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں سوتا

کوئی کسی کے بدلے نہیں پکڑا جاتا ، کوئی کسی کی بلا اپنے ذمہ نہیں لیتا.

کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا، ہرایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں جَلْتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں جائے گا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا ، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا ، ہر ایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا.

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

اپنا رنج و غم خود ہی برداشت کرنا پڑتا ہے، اپنا رنج و غم اپنے ہی اٹھانے سے اٹھتا ہے

کوئی کِسی کی آگ میں نَہِیں پڑتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

کوئی کِسی کی آگ میں نَہِیں گِرتا

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

تَعاکُّس

(کسی چیز کا) برعکس ، الٹا ، ضد ، کسی چیز کا الٹا کرنا.

مُعَکَّس

عکس شدہ ، عکس اُتارا ہوا ؛ مراد : روشنی اور زینت بخشنے والا ۔

مُتَعَکِّس

(سانپ کی طرح) رینگ کر چلنے والا (اسٹین گاس) الٹنے والا ، رخ بدلنے والا

کوئی کِسی کی آنچ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سے نہیں لیتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکِسْتَری کے معانیدیکھیے

کاکِسْتَری

kaakistariiकाकिस्तरी

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کاکِسْتَری کے اردو معانی

صفت

  • رک : خاکستری ، بھورا ، بھورے رنگ کا ۔

Urdu meaning of kaakistarii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Khaakasatrii, bhuura, bhuure rang ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیکاؤُس

ایران کا ایک مشہور بادشاہ جو رستم کے زور پر ساری عمر افراسیاب سے لڑتا رہا

کُوکَس

معمار.

قِیقاؤس

(ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

کانکْشا

خواہش ، آرزو ، تمنا.

کوک شاسْتْر

وہ کتاب جس میں عورتوں کی اقسام، عیب و خوبی اور ان سے مجامعت اور لطف اندوزی کے طریقے وغیرہ درج ہوں، کتابِ لذّت النّسا، بھوگ ولاسن

کاکِسْتَری

رک : خاکستری ، بھورا ، بھورے رنگ کا ۔

کَڑا سَماں

قحط کا زمانہ، تنگی کا وقت

کَڑی سَزا

سخت سزا

کَڑی شَراب

سخت شراب، تیز شراب

کَڑی شاخ

سخت ٹہنی ، مضبوط شاخ.

کُوک سُنانا

آواز نکالنا، آواز لگانا.

کَڑی شَرْط

سخت پابندی ، مُشکل قدغن.

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

کَڑا سال

دُشوار برس ، مُشکل کا سال ، کٹھن سال .

کَڑا آسمان

۔قحط کا زمانہ۔ تنگی کا وقت۔

عَقِیقِ شَجَری

درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)

عَکّاسی کَرنا

portray

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں سوتا

کوئی کسی کے بدلے نہیں پکڑا جاتا ، کوئی کسی کی بلا اپنے ذمہ نہیں لیتا.

کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا، ہرایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں جَلْتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں جائے گا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا ، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا ، ہر ایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا.

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

اپنا رنج و غم خود ہی برداشت کرنا پڑتا ہے، اپنا رنج و غم اپنے ہی اٹھانے سے اٹھتا ہے

کوئی کِسی کی آگ میں نَہِیں پڑتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

کوئی کِسی کی آگ میں نَہِیں گِرتا

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

تَعاکُّس

(کسی چیز کا) برعکس ، الٹا ، ضد ، کسی چیز کا الٹا کرنا.

مُعَکَّس

عکس شدہ ، عکس اُتارا ہوا ؛ مراد : روشنی اور زینت بخشنے والا ۔

مُتَعَکِّس

(سانپ کی طرح) رینگ کر چلنے والا (اسٹین گاس) الٹنے والا ، رخ بدلنے والا

کوئی کِسی کی آنچ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سے نہیں لیتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکِسْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکِسْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone