تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوَتی" کے متعقلہ نتائج

جُوَتی

جوان عورت، دوشیزہ، پر شباب، جوان

جُوتی

جوتا

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جُوتی پَہْننا

اپنے پان٘و میں جوتی ڈالنا، بازار سے جوتی خریدنا

جُوتی پَہْنانا

دوسرے شخص کے پان٘و میں جوتی ڈالنا، جوتی خرید کر دینا

جُوتی ڈَرتی ہے

(عو) کوئی خوف نہیں ، کوئی پروا نہیں.

جوتی کی برابر نہ سمجھنا

حقیر سمجھنا، ذرا خاطر میں نہ لانا، پرواہ نہ کرنا

جُوتی سَلِیم شاہی

رک : سلیم شاہی جوتی

جُوتی کے بَرابَر نہ سَمَجْھنا

حقیر سمجھنا، ذلیل سمجھنا، پروا نہ کرنا

جُوتی میں پَہَن لینا

رک : جوتی تلے رکھنا.

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

جُوتی سے

(عو) کوئی تعلق نہیں ، کوئی پرواہ نہیں ، ایسی تیسی میں جائے (نہایت حقارت کے ساتھ انکار کرنے اور خاطر میں نہ لانے کے موقع پر کہتی ہیں).

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

جُوتی چُھپَوّاں

جوتی چھپائی (رک) سسرال میں دولہا کی جوتی چھپانے کی رسم جو مذاق کے طور پر دلہن کی سہیلیاں اور بہنیں کرتی ہیں اور دولہا سے کچھ نقدی لے کر جوتی واپس کرتی ہیں.

جوتی خوری

one who does nothing right and is always punished, clumsy, uncouth person

جُوتی تَرْس کھائے

(عو) ترس کھانے کی ضرورت نہیں ، رعایت کرنے کی کیا ضرورت ہے (ضمائر کے ساتھ مستعمل)

جُوتی ڈَرے

(عو) کوئی خوف نہیں ، کوئی پروا نہیں.

جُوتی چور

mean person, of no consequence

جُوتی لات

(مجازاً) سخت گیر ، ڈان٘ٹ ڈپٹ ، مار پیٹ.

جُوتی خور

وہ شخص جس کی پٹنے کی عادت ہو

جُوتِیوں تَلے ہونا

جوتیوں تلے رکھنا (رک) کا لازم۔

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

(انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتی جانے

رک : جوتی سے.

جُوتی کاری

رک : جوتے کاری.

جُوتی گَٹھا

جوتی گان٘ٹھنے والا ، پرانے جوتے کی مرمت کرنے والا

جُوتی خورا

وہ شخص جس کی پٹنے کی عادت ہو، ذلیل و خوار، بے غیرت، دباو سے قابو میں آنے والا

جُوتی چَلْنا

جوتیوں سے لڑائی ہونا، لڑائی جھگڑا ہونا، ذلت و رسوائی ہونا

جُوتی مارْنا

رک : جوتا مارنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا.

جُوتی کھانا

رک : جوتیاں کھانا (جوزیادہ مستعمل ہے).

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتی ٹُوٹْنا

رک : جوتیاں ٹوٹنا.

جُوتی پَیزار

جوتوں سے ہونے والی مارپیٹ، جوتم پیزار، گالی گلوج کے ساتھ ہونے والی لڑائی، مارکٹائی، لڑائی دنگا، جھگڑا

جُوتی کی اَنی

رک ؛ جوتی کی نوک.

جُوتی کا یار

رک : جوتی خورا

جُوتی کی مار

جوتوں کی مار، جوتی کاری، مار پیٹ

جُوتی کی نوک

جوتی کا اگلا سرا جو آگے بڑھا ہوا ہوتا ہے ، (مجازاً) بے حقیقت ، حقیر چیز.

جُوتی چُھپائی

شادی کی ایک رسم کہ سالیاں نوشاہ کا جوتا چھپاتی ہیں اور اس کا نیگ لیتی ہیں، وہ نیگ جو دولھا کی سالیاں اس کی جوتی وداع کے وقت چھپاکر لیتی ہیں

جُوتی اُچَھلْنا

جوتا اچھلنا

جوتْیا

مشک لٹکانے کا تسمے یا رسی کا بند جس کا ایک سرا پائنچوں سے بندھا ہوتا ہے اور دوسرا پوچڑی سے مشک اٹھا کر لے جانے میں یہ بند (جوتیا) سقے کے کندھے پر رہتا ہے۔

جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے

سخت نااتفاقی ہے

جُوتی کا آشْنا

رک : جوتی خورا

جُوتِیوں کی گَرْد ہونا

نہایت حقیر ہونا، بے حقیقت ہونا، جوتیوں کے برابر ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

جُوتی اَونْدھانا

(عو) لڑائی بند کرنا ، بے پروائی اختیار کرنا ، رخ نہ کرنا، توجہ نہ کرنا

جُوتی گَٹْھوانا

جوتی کی مرمت کروانا ، نہایت ذلیل کام کرانا، حقیر ہونا.

جوتِیا

جوتار

جُوتی پَر مارْنا

ٹھکرانا، اہمیت نہ دینا، ذلیل و حقیر سمجھنا، ناچیز سمجھنا

جُوتی پَر جُوتی چَڑْھنا

ایک جوتی پر دوسری جوتی رکھی جانا، عورتیں جس سے سفر کا شگون لیتی ہیں اور بعض لڑائی کا فال سمجھتے ہیں

جُوتی کی نوک سے

رک : جوتی سے.

جُوتی پَر جُوتی چَڑْھ جانا

بعض دفعہ جوتا اتارنے پر جوتے کا ایک پاؤں دوسرے پر پڑ جاتا ہے اس سے عورتیں سفر کا شگون لیتی ہیں

جُوتی اُٹھانے والا

کفش بردار ، ادنیٰ خادم ، مُحقر شخص.

جُوتی تَلے رَکْھنا

کسی کو مطیع بنا لینا ، ذلیل کرنا ، دباؤ میں رکھنا ،رک : جوتیوں تلے رکھنا مع مثال.

جُوتی اَور پَیزار

رک ء جو تم پیزار .

جُوتی پَیزار لَڑْنا

لڑنا جھگڑنا ، جوتی پیزار چلنا.

جُوتی پَیزار چَلْنا

جوتا چلنا

جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے

ادنےٰ التفات سے مختار بن گئے

جُوتِیوں کا تَصَدُّقْ

(آپکی) احسان ماننے کا اظہار، انکساری کے طور پر کہتے ہیں

جُوتی کو کیا غَرَض

کیا واسطہ ہے، کیا غرض، کیا ضرورت ہے (بیزاری یا حقارت کے اظہار کے لیے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوَتی کے معانیدیکھیے

جُوَتی

juvatiiजुवती

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

جُوَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوان عورت، دوشیزہ، پر شباب، جوان

Urdu meaning of juvatii

  • Roman
  • Urdu

  • javaan aurat, doshiiza, pur shabaab, javaan

English meaning of juvatii

Noun, Feminine

  • young lady

जुवती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवान औरत, दोशीज़ा, युवती, जवान

جُوَتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوَتی

جوان عورت، دوشیزہ، پر شباب، جوان

جُوتی

جوتا

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جُوتی پَہْننا

اپنے پان٘و میں جوتی ڈالنا، بازار سے جوتی خریدنا

جُوتی پَہْنانا

دوسرے شخص کے پان٘و میں جوتی ڈالنا، جوتی خرید کر دینا

جُوتی ڈَرتی ہے

(عو) کوئی خوف نہیں ، کوئی پروا نہیں.

جوتی کی برابر نہ سمجھنا

حقیر سمجھنا، ذرا خاطر میں نہ لانا، پرواہ نہ کرنا

جُوتی سَلِیم شاہی

رک : سلیم شاہی جوتی

جُوتی کے بَرابَر نہ سَمَجْھنا

حقیر سمجھنا، ذلیل سمجھنا، پروا نہ کرنا

جُوتی میں پَہَن لینا

رک : جوتی تلے رکھنا.

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

جُوتی سے

(عو) کوئی تعلق نہیں ، کوئی پرواہ نہیں ، ایسی تیسی میں جائے (نہایت حقارت کے ساتھ انکار کرنے اور خاطر میں نہ لانے کے موقع پر کہتی ہیں).

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

جُوتی چُھپَوّاں

جوتی چھپائی (رک) سسرال میں دولہا کی جوتی چھپانے کی رسم جو مذاق کے طور پر دلہن کی سہیلیاں اور بہنیں کرتی ہیں اور دولہا سے کچھ نقدی لے کر جوتی واپس کرتی ہیں.

جوتی خوری

one who does nothing right and is always punished, clumsy, uncouth person

جُوتی تَرْس کھائے

(عو) ترس کھانے کی ضرورت نہیں ، رعایت کرنے کی کیا ضرورت ہے (ضمائر کے ساتھ مستعمل)

جُوتی ڈَرے

(عو) کوئی خوف نہیں ، کوئی پروا نہیں.

جُوتی چور

mean person, of no consequence

جُوتی لات

(مجازاً) سخت گیر ، ڈان٘ٹ ڈپٹ ، مار پیٹ.

جُوتی خور

وہ شخص جس کی پٹنے کی عادت ہو

جُوتِیوں تَلے ہونا

جوتیوں تلے رکھنا (رک) کا لازم۔

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

(انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتی جانے

رک : جوتی سے.

جُوتی کاری

رک : جوتے کاری.

جُوتی گَٹھا

جوتی گان٘ٹھنے والا ، پرانے جوتے کی مرمت کرنے والا

جُوتی خورا

وہ شخص جس کی پٹنے کی عادت ہو، ذلیل و خوار، بے غیرت، دباو سے قابو میں آنے والا

جُوتی چَلْنا

جوتیوں سے لڑائی ہونا، لڑائی جھگڑا ہونا، ذلت و رسوائی ہونا

جُوتی مارْنا

رک : جوتا مارنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا.

جُوتی کھانا

رک : جوتیاں کھانا (جوزیادہ مستعمل ہے).

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتی ٹُوٹْنا

رک : جوتیاں ٹوٹنا.

جُوتی پَیزار

جوتوں سے ہونے والی مارپیٹ، جوتم پیزار، گالی گلوج کے ساتھ ہونے والی لڑائی، مارکٹائی، لڑائی دنگا، جھگڑا

جُوتی کی اَنی

رک ؛ جوتی کی نوک.

جُوتی کا یار

رک : جوتی خورا

جُوتی کی مار

جوتوں کی مار، جوتی کاری، مار پیٹ

جُوتی کی نوک

جوتی کا اگلا سرا جو آگے بڑھا ہوا ہوتا ہے ، (مجازاً) بے حقیقت ، حقیر چیز.

جُوتی چُھپائی

شادی کی ایک رسم کہ سالیاں نوشاہ کا جوتا چھپاتی ہیں اور اس کا نیگ لیتی ہیں، وہ نیگ جو دولھا کی سالیاں اس کی جوتی وداع کے وقت چھپاکر لیتی ہیں

جُوتی اُچَھلْنا

جوتا اچھلنا

جوتْیا

مشک لٹکانے کا تسمے یا رسی کا بند جس کا ایک سرا پائنچوں سے بندھا ہوتا ہے اور دوسرا پوچڑی سے مشک اٹھا کر لے جانے میں یہ بند (جوتیا) سقے کے کندھے پر رہتا ہے۔

جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے

سخت نااتفاقی ہے

جُوتی کا آشْنا

رک : جوتی خورا

جُوتِیوں کی گَرْد ہونا

نہایت حقیر ہونا، بے حقیقت ہونا، جوتیوں کے برابر ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

جُوتی اَونْدھانا

(عو) لڑائی بند کرنا ، بے پروائی اختیار کرنا ، رخ نہ کرنا، توجہ نہ کرنا

جُوتی گَٹْھوانا

جوتی کی مرمت کروانا ، نہایت ذلیل کام کرانا، حقیر ہونا.

جوتِیا

جوتار

جُوتی پَر مارْنا

ٹھکرانا، اہمیت نہ دینا، ذلیل و حقیر سمجھنا، ناچیز سمجھنا

جُوتی پَر جُوتی چَڑْھنا

ایک جوتی پر دوسری جوتی رکھی جانا، عورتیں جس سے سفر کا شگون لیتی ہیں اور بعض لڑائی کا فال سمجھتے ہیں

جُوتی کی نوک سے

رک : جوتی سے.

جُوتی پَر جُوتی چَڑْھ جانا

بعض دفعہ جوتا اتارنے پر جوتے کا ایک پاؤں دوسرے پر پڑ جاتا ہے اس سے عورتیں سفر کا شگون لیتی ہیں

جُوتی اُٹھانے والا

کفش بردار ، ادنیٰ خادم ، مُحقر شخص.

جُوتی تَلے رَکْھنا

کسی کو مطیع بنا لینا ، ذلیل کرنا ، دباؤ میں رکھنا ،رک : جوتیوں تلے رکھنا مع مثال.

جُوتی اَور پَیزار

رک ء جو تم پیزار .

جُوتی پَیزار لَڑْنا

لڑنا جھگڑنا ، جوتی پیزار چلنا.

جُوتی پَیزار چَلْنا

جوتا چلنا

جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے

ادنےٰ التفات سے مختار بن گئے

جُوتِیوں کا تَصَدُّقْ

(آپکی) احسان ماننے کا اظہار، انکساری کے طور پر کہتے ہیں

جُوتی کو کیا غَرَض

کیا واسطہ ہے، کیا غرض، کیا ضرورت ہے (بیزاری یا حقارت کے اظہار کے لیے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone