تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیاں مارْنا" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیاں مارْنا

جوتیوں سے مارنا

جُوتِیاں بَغَل میں مارْنا

دونوں جوتے اکھٹے بغل میں رکھ لینا، بھاگ جانا، سٹک جانا، کھسک جانا

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیاں مارْنا کے معانیدیکھیے

جُوتِیاں مارْنا

juutiyaa.n maarnaaजूतियाँ मारना

محاورہ

مادہ: جُوتِیاں

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جُوتِیاں مارْنا کے اردو معانی

  • جوتیوں سے مارنا
  • ذلیل و خوار کرنا
  • برا بھلا کہنا، طعن و تشنیع کرنا
  • احسان جتانا

Urdu meaning of juutiyaa.n maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • juutiiyo.n se maarana
  • zaliil-o-Khaar karnaa
  • buraa bhala kahnaa, taan-o-tashniia karnaa
  • ehsaan jataanaa

English meaning of juutiyaa.n maarnaa

  • kicking by shoes, slapping with shoes, to humiliate, make (someone) feel ashamed and foolish by injuring their dignity and self-respect, especially publicly

जूतियाँ मारना के हिंदी अर्थ

  • जूतियों से मारना
  • अपमानित करना
  • बुरा-भला कहना, व्यंग एवं कटाक्ष करना
  • आभार व्यक्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوتِیاں مارْنا

جوتیوں سے مارنا

جُوتِیاں بَغَل میں مارْنا

دونوں جوتے اکھٹے بغل میں رکھ لینا، بھاگ جانا، سٹک جانا، کھسک جانا

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیاں مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیاں مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone